Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹرز کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں پر غور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹرز کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں پر غور

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹرز کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں پر غور،بھرتیوں میں ہیڈ ماسٹرز، سبجیکٹ سپیشلسٹ اور سینئر سبجیکٹ سپشلسٹ کی آسامیاں شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹرز کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے لئے غور کیا جا رہا ہے۔

محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق جہلم سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں 2 ہزار 226 بھرتیاں کی جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ بھرتیوں میں ہیڈ ماسٹرز ، سبجیکٹ سپیشلسٹ اور اور سینئر سبجیکٹ سپشلسٹ کی آسامیاں شامل ہیں۔ سکولوں میں مذکورہ بھرتیاں گریڈ 17 اور گریڈ 18 میں کی جائیں گی، بھرتیاں سکولوں میں موجود خالی آسامیوں پر کی جائیں گی۔

محکمہ تعلیم کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 527 ہیڈ ماسٹر، 1107 سبجیکٹ سپیشلسٹ بھرتی کیے جائیں گے اور 592 سینئر سبجیکٹ سپشلسٹ بھرتی کیے جائیں گے۔ مذکورہ بھرتیاں اگلے چند ہفتوں میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائیں گی، بھرتیوں کے لئے سروس رولز 2014 ء میں ترمیم کا عمل جاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم سے گوجرانوالہ سفر کرنے والے شہری کا گمشدہ قیمتی سامان پولیس نے تلاش کر کے واپس کر دیا

20 مئی, 2026

ڈی پی او طارق عزیز سندھو کا پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں موبائل پولیس یونٹ کا تعارفی پروگرام

29 اکتوبر, 2025

پنڈدادنخان: اسسٹنٹ کمشنر نادیہ پروین نے دوبارہ اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا

8 جنوری, 2026

شناختی کارڈ کی تجدید نہ کرانے والے شہریوں کی موبائل سمز کی بندش شروع

2 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں