Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بچوں کے سامنے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بچوں کے سامنے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا

عامر کیانی
عامر کیانی
10 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بچوں کے سامنے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا، پولیس نے خاوند کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقہ لنگر پور میں گھریلو ناچاقی پر بابر نامی شخص نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس نے خاتون کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔

تھانہ کالا گجراں پولیس نے ملزم بابر کو موقع سے حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سات ماہ پہلے دبئی سے کام چھوڑ کر پاکستان آیا اور بیروزگار تھا۔ کام نہ کرنے کی وجہ سے میاں بیوی کا گھر میں لڑائی جھگڑا ہوتا رہتا تھا۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مقتولہ 3بچوں کی ماں تھی، قتل کی واردات کے وقت بچے بھی موجود تھے۔

تھانہ کالا گجراں پولیس نے مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
49%
3 km/h
بدھ
29 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
35 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں 8 سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی، ملزم قلیل وقت میں گرفتار
7 اکتوبر, 2026
بات ذرا سی، غصہ آسمان پر! جہلم میں معمولی جھگڑے ہاتھا پائی تک پہنچنے لگے
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں منشیات فروشوں نے اپنی الگ بادشاہت قائم کر لی، پولیس خاموش

15 فروری, 2024

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن، دو ملزمان گرفتار

12 جنوری, 2024

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشن اور ناکہ بندی، سینکڑوں افراد اور گھروں کی چیکنگ

1 جون, 2026

سوہاوہ: ڈومیلی میں 14 سالہ لڑکا سمال ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

29 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں