Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں منشیات فروشوں نے اپنی الگ بادشاہت قائم کر لی، پولیس خاموش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں منشیات فروشوں نے اپنی الگ بادشاہت قائم کر لی، پولیس خاموش

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شمالی محلہ اور با با کرم شاہ دربار سے ملحقہ رہائشیوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں نے مکینوں پرعرصہ حیات تنگ کررکھا ہے ۔ اگر کوئی مکین منشیات فروشوں کو منع کرے تو خواتین کے ذریعے مکینوں کو حراساں کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شمالی محلہ دربار بابا کرم شاہ سے ملحقہ علاقے میں منشیات فروشوں نے اپنی الگ بادشاہت قائم کررکھی ہے جس کی وجہ سے نوجوان نسل نشے کی لت میں لگ کر اپنی زندگیاں برباد کررہے ہیں ۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ منشیات فروش علی الصبح گھر کے باہر خواتین کے ذریعے منشیات فروخت کرواتے ہیں جبکہ سکول کالج جانے والی بچیوں کو منشیات فروشوں اور منشیات کے خریداروں کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مکینوں کا کہنا ہے کہ پچھلے کافی عرصہ سے منشیات کے دھندے سے منسلک عثمان ، محمد شہزاد، شہبازنے علاقہ مکینوں پر عرصہ حیات تنگ کررکھا ہے، اگر کوئی محلے دار منشیات فروخت کرنے سے منع کرے تو بااثر منشیات فروش اپنی خواتین کے ذریعے تھانے میں درخواستیں دیکر پرچے درج کروا دیتے ہیں جس کی وجہ سے مکین اپنی عزت کی خاطرخاموش ہو جاتے ہیں۔

مکینوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سے مطالبہ کیاہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ نوجوان نسل کو نشے کی لت سے بچایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں دکانداروں نے عید سیزن پر قیمتوں میں من مانا اضافہ کر دیا

30 مارچ, 2024

پنجاب کی ثقافت ہمارا فخر پہچان اور شان ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

15 مارچ, 2024

عید سے پہلے 9 چھٹیاں، طلبا و طالبات کی موجیں لگ گئیں

20 مارچ, 2024

جہلم شہر کو صاف ستھرا رکھنا شہریوں کی اولین ذمہ داری ہے، سماجی و شہری حلقے

24 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں