Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہر پاکستانی کا فرض ہے کہ وہ موسم بہار کی شجر کاری مہم کے دوران ایک پودا ضرور لگائے، کامران کاظمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہر پاکستانی کا فرض ہے کہ وہ موسم بہار کی شجر کاری مہم کے دوران ایک پودا ضرور لگائے، کامران کاظمی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈویژنل فاریسٹ آفیسر کامران کاظمی نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی کا فرض ہے کہ وہ موسم بہار کی شجر کاری مہم کے دوران ایک پودا ضرور لگائے اور اپنا قومی فرض سمجھ کر اس مہم کی کامیابی میں اپنا بھر پور کردار ادا کرے۔

انہوں نے کہا کہ غیر متوقع موسمیاتی تبدیلیوں اور بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کا بہترین اور سستا ترین حل زیادہ سے زیادہ شجر کاری ہے اور اس سلسلہ میں محکمہ جنگلات کی معاونت سے ماحول دوست اور علاقائی پودے لگائے جائیں۔

انہوں نے نجی تنظیموں ، تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اور سرکاری اداروں کے ذمہ داران کے ساتھ ساتھ نجی اداروں کو بھی شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ریسکیو 1122 ضلع جہلم کے سٹاف کا ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، افسران اور اہلکاروں کی شرکت

25 جنوری, 2025

جہلم: جعلی مقابلے میں ہلاک ہونے والے قاسم کو کال کس نے کی؟، منشیات فروشی میں کون کون ملوث، تحقیقات شروع

2 اپریل, 2024

فضل الرحمٰن نے اگر لانگ مارچ کا اعلان کردیا تو حکومت آگے نہیں جاسکے گی، فواد چوہدری

12 مارچ, 2024

جہلم میں ایک اور پولیس مقابلہ، خطرناک ڈکیت گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار

18 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں