Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: قصابوں کا دستور نرالا، بیمار اور لاغر مادہ جانوروں کا گوشت فروخت ہونے لگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: قصابوں کا دستور نرالا، بیمار اور لاغر مادہ جانوروں کا گوشت فروخت ہونے لگا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: قصابوں کا دستور نرالا، بیمار اور لاغر مادہ جانوروں کا گوشت فروخت ہونے لگا، شہر سمیت ضلع بھر میں قصابوں کی الگ بادشاہت قائم ، شہری لٹنے پر مجبور ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ضلع بھر کے قصابوں نے جنگل کا قانون نافذ کر کے لوٹ مارکا بازارگرم کررکھا ہے ،قصابوں نے مادہ جانوروں سمیت لاغر ، بیمار، نیم مردہ جانوروں کا گوشت مہنگے داموں فروخت کرنا شروع کررکھا ہے۔

دوسری جانب قصاب گائے اور بکرے کا گوشت سرکاری نرخوں پر فروخت کرنے سے عاری ہیں کیونکہ مادہ جانور کے گوشت کی قیمت بکرے کے گوشت کی قیمت سے کئی گنا کم ہوتی ہے اور بکریاں تلاش کرنا انتہائی آسان کام ہے جس کی وجہ سے بکریاں تلاش کرکے شہریوں کو مادہ جانوروں کا گوشت مہنگے داموں فروخت کیا جارہاہے۔

اس حوالے سے محکمہ لائیو سٹاک کا عملہ خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف ہے ۔ دوسری جانب پرائس کنٹرول مجسٹریٹس بھی گراں فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرنے سے گریزاں ہیں ۔ جبکہ پنجاب فوڈ اتھارٹی اور اسسٹنٹ کمشنر قصابوں کو چیک کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کرتے۔

صارفین نے ڈپٹی کمشنر ایڈوائزر محتسب اعلیٰ پنجاب جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر سمیت ضلع بھر کے قصابوں کی طرف سے نافذ جنگل کے قانون کے خاتمے اور قانون کا مذاق اڑانے والے قصابوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج اور جرمانے کئے جائیں تاکہ غریب، سفید پوش طبقہ سے تعلق رکھنے والے افرادحفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق سرکاری نرخوں پر صحت مند جانوروں کا گوشت استعمال کر سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم سے لاہور قلندرز نے پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام میں 14 کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا

9 ستمبر, 2025

جہلم پولیس کے ڈی ایس پی غلام عباس شاہ ریٹائر، ڈی پی او کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد

7 مارچ, 2024

پولیس افسران اور ملازمین عوام الناس کے لئے آسانیاں پیدا کریں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

20 اپریل, 2024

محکمہ فشریز پنجاب کی جانب سے دریائے جہلم میں بچہ مچھلی کی سٹاکنگ کا عمل مکمل

25 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں