Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کے ڈی ایس پی غلام عباس شاہ ریٹائر، ڈی پی او کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کے ڈی ایس پی غلام عباس شاہ ریٹائر، ڈی پی او کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی طرف سے جہلم پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے ڈی ایس پی غلام عباس شاہ کے اعزاز میں نجی ریسٹورنٹ میں شاندار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔

تقریب میں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے علاوہ ایس پی انویسٹی گیشن محمد حسیب راجہ ، ایس ڈی پی اوز سٹی، صدر، سوہاوہ، پنڈ دادنخان، ڈی ایس پی ٹریفک اور ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز نے شرکت کی، الوداعی تقریب میں ایس ایچ اوز سٹی،صدر،سوہاوہ سرکل ہائے اور انچارج برانچز ڈی پی او آفس بھی شریک ہوئے۔

ڈی ایس پی سید غلام عباس شاہ نے محکمہ پولیس کے لئے اپنی زندگی کے 42 قیمتی سال وقف کئے ، اس دوران وہ مختلف اضلاع میں بطور ایس ایچ او اور دیگر اہم ذمہ داریوں پر فائض رہے۔

ڈی پی او جہلم نے ڈی ایس پی غلام عباس شاہ کو ان کی ریٹائرمنٹ کی مبارکباد دی اور ان کے بہتر مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ کہا کہ غلام عباس شاہ نے اپنی سروس کے دوران محکمہ پولیس اور عوام الناس کیلئے جو خدمات سرانجام دی ہیں وہ قابل تعریف ہیں، آپ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی جہلم پولیس کا حصہ ہیں ، میرے دفتر کے دروازے ہمیشہ آپ کے لئے کھلے ہیں۔

تقریب کے اختتام پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ، ایس پی انویسٹی گیشن محمد حسیب راجہ ، جملہ ڈی ایس پیز ، ایس ایچ اوز اور انچارج برانچز ڈی پی او آفس نے محکمہ پولیس سے ریٹائر ہونے والے ڈی ایس پی سید غلام عباس شاہ کو تحائف اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور نیک خواہشات کے ساتھ رخصت کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے رمضان المبارک کے لیے سکیورٹی پلان جاری کر دیا

11 مارچ, 2024

ہونڈا سٹی ڈی 70 ڈریم 2025 میں نیا کیا کچھ؟ قیمت کتنی؟

27 اکتوبر, 2024

عمران خان کی ہدایت کی روشنی میں ہی عمل کروں گا، فیصل چوہدری

11 مارچ, 2025

فواد چوہدری کو وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

20 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں