Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم سے سرائے عالمگیر کے حلقہ این اے 62 سے کامیاب آزاد امیدوار لاپتا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم سے سرائے عالمگیر کے حلقہ این اے 62 سے کامیاب آزاد امیدوار لاپتا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حلقہ این اے 62 (گجرات 1) سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ کامیاب امیدوار محمد الیاس چوہدری کو منگل کو جہلم سے مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔

چوہدری الیاس کو سرائے عالمگیر سے اسلام آباد جاتے ہوئے دریائے جہلم پل سے اغواء کیا گیا۔ چوہدری الیاس پی ٹی آئی کی حمایت سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

دوسری جانب پولیس نے چوہدری الیاس کی گرفتاری کے حوالے سے کسی قسم کے ملوث ہونے سے انکار کردیا۔

چوہدری الیاس کے کزن نے جہلم کے تھانہ سٹی میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے مطابق چوہدری الیاس کو اسلام آباد جاتے ہوئے اغواء کیا گیا۔

جہلم پولیس کا کہنا ہے کہ سرائے عالمگیر سے منتخب ایم این اے کے مبینہ اغواء کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

یاد رہے کہ عام انتخابات میں حلقہ این اے 62 سے محمد الیاس چوہدری 97 ہزار 436 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ مسلم لیگ ن کے چوہدری عابد رضا 71 ہزار 154 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دریائے جہلم تا مسہ کسوال جی ٹی روڈ گڑھوں میں تبدیل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، توصیف بیگ

30 اگست, 2026

شہریوں کو درپیش مشکلات کے پیش نظر سیوریج لائن کے منصوبے پر کام کی رفتار تیز کر دی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

26 اپریل, 2025

سوہاوہ: دی فاسٹ بوائز اینڈ گرلز کالج بڑاگواہ میں فرسٹ ایڈ ٹریننگ کا انعقاد

15 مئی, 2026

پی سی بی کا جہلم میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 20 نومبر سے شروع ہوگا، ترجمان

18 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں