Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈیلما پیڈ آؤٹ ڈور ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈیلما پیڈ آؤٹ ڈور ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: ٹاسک سپورٹس الزید کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے ڈیلما پیڈ آؤٹ ڈور ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں 12 ٹیموں نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔

میچز کے دوران پاکستان ایسوسی ایشن دبئی سپورٹس کمیٹی کے کارکنان بھی موجود تھے۔ میچ دیکھنے والوں میں دبئی کی معروف شخصیات عمران علی جان، لیاقت عزیز ، عامر علی جان، شیخ عمر،استاد طارق وقاص، مین سپونسر ڈیلما ٹرانسپورٹ کے مالک مقبول اسلام بھی موجود تھے۔

ہر ٹیم نے دو گروپ میچ کھیلے جس سے ٹورنامنٹ کا معیار اور بھی بڑھ گیا۔ گروپ اسٹیج کے بعد سیمی فائنل اور فائنل میں ٹیموں کے درمیان کڑا مقابلہ ہوا۔ شائقین کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملی اور شائقین نے ہر لمحہ دلچسپی سے دیکھا. فائنل میچ میں فاتح ٹیم نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت 3000 درہم کا انعام جیتا، جبکہ رنر اپ ٹیم کو 1500 درہم انعام دیا گیا۔

کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے جنرل سیکرٹری زاھد حسن نے اپنے خطاب میں کہا کہ سپورٹس ہم سب کے لیے بہت مفید ہے ۔ انہوں نے سپورٹس کمیٹی کے سربراہ نعیم رسول کو بھی خراج تحسین پیش جنہوں نے اپنے والینٹر کے ساتھ مل کر اس کو کامیاب کیا۔والینٹرز میں عبدلوا ثق، وقاص وکی،حمزہ وہاب، بلال انور، افضال سرویا، بلال بابر، یاسر عرفات، ایان سرویا، ہاشم سرویا، عامر علی جان، احمد فاروق ، ایان خان،نعمان غفوراور حبیب الرحمان شامل تھے۔ دونوں ٹیموں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور شائقین کی داد وصول کی۔

پاکستان ایسوسی ایشن کی سپورٹس کمیٹی نے ٹورنامنٹ میں بین الاقوامی معیار کے مطابق اسکور اپڈیٹنگ، امپائرنگ، اور لائیو ریکارڈنگ کی سہولیات فراہم کی گئیں جس نے کھلاڑیوں اور شائقین کو محظوظ کیا۔ اسکور اپڈیٹس اور میچ کی کوریج نے شائقین کو لمحہ بہ لمحہ ایونٹ سے جوڑے رکھا۔

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی سپورٹس کمیٹی کے سربراہ نعیم رسول نے کہا کہ اس ایونٹ کی کامیابی میں اسپانسرز نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ان اسپانسرز کی معاونت سے کمیونٹی میں کرکٹ کے فروغ کے لیے یہ شاندار ایونٹ ممکن ہو سکا۔اس ٹورنامنٹ میں شائقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنی پسندیدہ ٹیموں کو سپورٹ کیا۔ اس ایونٹ نے کرکٹ کے شائقین کو ایک پلیٹ فارم مہیا کیا جہاں انہوں نے کھیل کا لطف اٹھایا اور کمیونٹی کے ساتھ جڑے رہے۔

نعیم رسول نے مزید کہا کہ پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کی جانب سے کرکٹ کے فروغ کے لیے ایسے مزید ایونٹس منعقد کیے جائیں گے- اخر میں جنرل سیکرٹری زاہد حسن اور کلچرل کمیٹی کے سربراہ سید طہ علی اور سپورٹس کمیٹی کے سربراہ نعیم رسول نے جیتنے والی ٹیم کو کامیاب ہونے پر مبارکباد دی اور انعامات پیش کیے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
58%
3 km/h
اتوار
25 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کینیڈا: ٹورنٹو میں مسلمانوں کے خلاف 3 نفرت انگیز واقعات میں ملوث شخص گرفتار

19 نومبر, 2023

امریکا، بیلجیم اور سعودی عرب سمیت 12 ممالک سے 107 پاکستانی بے دخل

12 جنوری, 2025

ڈیلس: پاکستانی سیاسی رہنماؤں کا ’’اسٹینڈ وِد پاکستان‘‘ پلیٹ فارم قائم

2 دسمبر, 2024

منیٰ میں پاکستانی عازمین حج کو شدید مشکلات پیش آنے کی اطلاعات

14 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں