Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جہلم کے شہری سراپا احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جہلم کے شہری سراپا احتجاج

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، شہری سراپا احتجاج، آئے روز بجلی کی یونٹس کی قیمتوں میں اضافہ عوام کش پالیسیوں کے مترادف ہے ، اشیاء خوردونوش کی قیمتیں غیر مستحکم ، شہریوں نے چیف آف آرمی سٹاف، چیف جسٹس آف پاکستان سے صوبائی حکومت کی ناقص پالیسیوں پر نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی غیر معمولی اضافہ کردیاہے ۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے کا اضافہ کردیا ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے باعث پٹرول کی نئی قیمت 265 روپے 61 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 277 روپے 45 پیسے ہوگئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 88 پیسے مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 5 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

شہریوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بجلی گیس کی قیمتوں میں ہرگزرتے دن اضافے کے باعث شہری خودکشیاں کرنے پر مجبور ہے ،جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کے باعث اشیاء خوردنوش کی قیمتیں غیر مستحکم ہونے کیوجہ سے شہریوں کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں۔

شہریوں نے کہا کہ ملک میں قانون نام کی کوئی چیزنظر نہیں آتی ، گراں فروشوں نے اپنی الگ بادشاہت قائم کررکھی ہے ، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس فوٹو سیشن کروا کے سب اچھا ہے کی رپورٹس بھجوادیتے ہیں۔جبکہ گراں فروش غریب عوام کی چمڑیاں اڈھیرنے میں مصروف ہیں۔

شہریوں نے چیف جسٹس آف پاکستان ، چیف آف آرمی سٹاف سے مطالبہ کیاہے کہ ملک میں قانون کی حکمرانی قائم کی جائے سرکاری نرخوں سے اضافی نرخ وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کروائے جائیں گراں فروشی کے مرتکب دکانداروں کی سرپرستی کرنے والے سرکاری افسران کو نوکریوں سے فارغ کیا جائے تاکہ لوٹ مار اور مہنگائی کا خاتمہ ممکن ہو سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ماڈل ریڑھی بازار چند گھنٹوں میں اجڑ گیا، ریڑھی بان دوبارہ سڑکوں پر قابض ہو گئے

5 جنوری, 2025

پی ٹی آئی چھوڑی ہی نہیں تو اس میں واپس جانے کا کیا مطلب؟ فواد چوہدری

13 جولائی, 2024

پنڈدادنخان: ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری میں کوئلے کے 2 ٹرکوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

11 مئی, 2024

جہلم میں صحافیوں کے لیے رہائشی کالونی وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے، چوہدری عابد محمود

11 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں