Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دبئی ایئرپورٹ کے مسافروں کی سالانہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دبئی ایئرپورٹ کے مسافروں کی سالانہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: متحدہ عرب امارات کے معروف دبئی ایئرپورٹ سے سفر کرنے والے مسافروں کی سالانہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔

اماراتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے سال 2023ء میں 8کروڑ 70 لاکھ مسافروں کا خیر مقدم کیا، جو سال بہ سال مسافروں کی تعداد میں 32 فیصد اضافہ ہے، یہ تعداد ہوائی اڈے پر چوتھی سہ ماہی کی ٹریفک میں نمایاں اضافے کی طرف بھی اشارہ کرتی ہے، جس کی بنیادی وجہ COP28 ایونٹ اور سال کے اختتام اور نئے سال کے استقبال کے لیے منعقد ہونے والی تقاریب ہیں۔

دبئی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے صدر شیخ احمد بن سعید آل مکتوم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ "یہ غیر معمولی کارکردگی دبئی کی اپنی برتری کو برقرار رکھنے کے عزم کی عکاسی کرتی ہے، دبئی مسافروں کے تجربے میں عمدگی کی سطحوں اور جدید ٹیکنالوجیز کے ساتھ نئے معیارات قائم کر رہا ہے اور یہ چیز ہوائی اڈے کی خدمات کو مسلسل نئے سرے سے متعین کرتی ہے۔

دبئی کے اقتصادی ایجنڈا D33 کے ہدف کے تحت دبئی کو دنیا کے ٹاپ 3 شہروں میں سے ایک کے طور پر مستحکم کرنا ہے، اگلی دہائی میں سیاحت اور کاروبار کے لیے شہر ایک عالمی ہوابازی کے مرکز اور بین الاقوامی مسافروں کے لیے دنیا کے پسندیدہ گیٹ وے کے طور پر تیزی سے ترقی کر رہا ہے”۔

بتایا جارہا ہے کہ سال 2022ء میں ہوائی اڈے پر مسافروں کی آمدورفت 66 ملین تھی، تازہ ترین اپ ڈیٹ گزشتہ برس نومبر میں فراہم کی گئی تھی جس میں سال 2023 کے لیے مسافروں کا تخمینہ 86 اعشاریہ 8 ملین کا تھا تاہم یہ تعداد اس سے بھی زیادہ رہی جب کہ 2024 میں DXB کے ذریعے 88 اعشاریہ 8 ملین مسافروں کی آمد ورفت متوقع ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بحرین جانے کے لیے ویزا فیس کتنی ہے؟

28 جنوری, 2025

برطانیہ میں مہنگی رہائش غیر ملکی طلباء کے لیے کتنا بڑا مسئلہ ہے؟

5 اکتوبر, 2023

ضلع جہلم سے بیرون ملک جانے کے خواہشمند شہریوں کا پاسپورٹ آفس میں رش

30 اگست, 2024

کمائی کا بڑا موقع، آئرلینڈ منتقل ہونے والوں کو شہریت اور ایک لاکھ ڈالر کی آفر

9 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں