Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: طرز زندگی میں تبدیلی کینسر کے خطرات میں کمی لا سکتی ہے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

طرز زندگی میں تبدیلی کینسر کے خطرات میں کمی لا سکتی ہے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

نیو کاسل: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ طرزِ زندگی میں کچھ تبدیلیاں لانے سے کینسر کے خطرات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔

برطانیہ کی نیو کاسل یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی جانےو الی تحقیق میں ورلڈ کینسر ریسرچ فنڈ (ڈبلیو سی آر ایف) اور امیریکن انسٹیٹیوٹ فار ریسرچ (اے آئی سی آر) کی جانب سے طے کی جانے والی طرزِ زندگی کے متعلق تجاویز کی درستی کا جائزہ لیا گیا۔

اداروں کی جانب سے طے کی جانےو الی تجاویز میں ہفتے میں 500 گرام سے زیادہ سرخ گوشت (جیسے کہ بیف یا مٹن) نہ کھانے سمیت فی ہفتہ ڈھائی گھنٹے کی ورزش، میٹھے مشروبات سے اجتناب اور صحت مند وزن کا رکھا جانا شامل ہیں۔

محققین نے مطالعے میں ان تجاویز کو اوسطاً 56 برس کی عمر والے 94 ہزار 778 برطانوی افراد سے حاصل کیے گئے ڈیٹا پر آزمایا۔

اس ڈیٹا میں ان افراد کی خوراک اور ورزش کے علاوہ باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی) اور کمر کی پیمائش کے متعلق تفصیلات شامل تھیں۔

ہر فرد کے ڈیٹا کو دی گئیں سات تجاویز کے حساب سے پرکھا گیا۔ آٹھ سالہ تحقیق کے دوران کینسر کی تشخیص کے لیے کینسر رجسٹری ڈیٹا کا استعمال بھی کیا گیا۔

مطالعے میں تجاویز سے زیادہ مطابقت رکھنے والے ڈیٹا کا  تعلق کینسر کے خطرات میں کمی سے پایا گیا۔ شرکاء جس تجویز پر پورے اترتے تھے اس سے ان میں کینسر کے خطرات میں سات فی صد تک کمی واقع ہوتی تھی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
36%
3 km/h
منگل
30 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

ڈومیلی سپر لیگ سیزن 4: اعوان بادشاہ چندڑ کی شاندار کارکردگی، فائنل میں رنر اپ قرار
13 اکتوبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ، ریکارڈ کی فراہمی اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: پڑی درویزہ میں ایک موبائل ٹاور پر تین کمپنیوں کی سروس، صارفین کو مشکلات کا سامنا
13 اکتوبر, 2026
جہلم: کچہری چوک اور ڈنگی پلی پر تعلیمی اداروں کی چھٹی کے اوقات میں ٹریفک جام معمول بن گیا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں اشتہاری مجرم کو فرار میں مدد فراہم کرنے والا ملزم گرفتار
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

غذا اور ورزش کے ذریعے ذیابیطس کو مؤخر کرنا موت سے بچا سکتا ہے، تحقیق

17 جولائی, 2024

شام 5 بجے کے بعد کھانا کونسی سگنین بیماری کا خطرہ بڑھا سکتا ہے

23 دسمبر, 2024

فضائی آلودگی اور کم وزن نوزائیدہ بچوں کے درمیان تعلق کا انکشاف

27 مئی, 2024

پاکستان میں 20 فیصد سرطان کے مریض خون کے کینسر میں مبتلا ہیں، ماہر

28 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں