Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برطانیہ کے پُرہجوم علاقوں میں مسلح افراد کے حملے؛ 2 شہری ہلاک اور 4 زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برطانیہ کے پُرہجوم علاقوں میں مسلح افراد کے حملے؛ 2 شہری ہلاک اور 4 زخمی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 نومبر, 2024
شیئر کریں
فوٹو: ٖفائل
شیئر کریں

برطانیہ کے شہر لندن کے جنوبی علاقے میں بندوق اور چاقو بردار شخص کے حملوں کے 2 الگ الگ واقعات میں مجموعی طور پر 2 شہری ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پہلا واقعہ لندن کے علاقے ویلز پارک روڈ پر مسلح شخص کی فائرنگ کا تھا جس میں ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔

پولیس اور پیرامیڈیکس نے جائے وقوعہ پر ایک خاتون کو شدید زخمی حالت میں پایا۔ جن کی ٹانگ پر گولی لگی ہوئی تھی۔ خاتون کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

اسی واقعے میں ایک اور زخمی شخص کو بھی علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ حملہ آور تاحال فرار ہے۔

دریں اثنا لندن ہی میں والورتھ روڈ کے قریب ایسٹ اسٹریٹ مارکیٹ میں چاقو بردار شخص کے حملے میں ایک شہری ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ 60 سالہ چاقو بردار شخص کو جائے وقوعہ سے حراست میں لے لیا گیا۔ جس کی دماغی حالت درست نظر نہیں آتی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں واقعات کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے۔ پہلے واقعے کے ملزم کی تلاش جاری ہے۔

دونوں واقعات میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی شناخت اہل خانہ کی اجازت کے بعد ظاہر کی جائیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی؛ سعودی حکومت نے نئی ہدایات جاری کردیں

18 مارچ, 2024

بُرج خلیفہ کا اعزاز چھننے والا ہے

11 جنوری, 2024

اوسلو مسجد میں 17 سالہ نارویجن نوجوان نے اسلام قبول کرلیا

13 ستمبر, 2024

بھارت میں تھانے میں مسلمان خاتون کو پولیس کی گولی لگ گئی، ویڈیو وائرل

9 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں