جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر حاجی زاہد حسین کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مختلف شخصیات نے مبارکباد دی۔
تفصیلات حاجی زاہد حسین صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر سینئر صحافی نعیم اختر بھٹی اور چوہدری اختر سابق صدر جہلم موویز اینڈ فوٹوگرافرز یونین نے مبارکباد دی۔
اس موقع پر اسحاق ڈار اور شیخ وقار بھی موجود ہیں۔


