Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جمائما ہائیکنگ کے دوران پہاڑی سے گر گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جمائما ہائیکنگ کے دوران پہاڑی سے گر گئیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
7 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کرتے ہوئے پہاڑی سے گرگئیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جمائما کو یہ حادثہ جنوبی افریقا کے ایک تفریحی مقام پر ہائیکنگ کے دوران پیش آیا جہاں وہ سال نو کے موقع پر تعطیلات منانے آئی ہیں۔

وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ جنوبی افریقا کی معروف پہاڑی پر ہائیکنگ کر رہی تھیں۔ یہ پہاڑی سطح سمندر سے 2 ہزار فٹ سے زائد بلند ہے۔

جمائما اس پہاڑی کی چوٹی سے نیچے اترتے ہوئے پھسل کر گر گئیں جس کے باعث ان کے کندھے، ٹخنے اور پاؤں میں چوٹیں آئی ہیں۔

جمائما کو زخمی حالت میں کیپ ٹاؤن کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں جمائما نے لکھا کہ وہ حادثہ پیش آنے سے پہلے قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہو رہی تھیں۔

جمائما نے اس پوسٹ میں چند تصاویر بھی شیئر کیں جس میں انھیں اسپتال کے بستر پر دیکھا سکتا ہے اور انھوں نے اپنے زخمی دائیں پاؤں میں حفاظتی جوتے پہنے ہوئے ہیں۔

ایک اور تصویر میں جمائما بیساکھیوں کے ساتھ کھڑی تھی تاہم وہ تکلیف کے باوجود مسکرا رہی تھی۔

اپنی خیریت سے آگاہر کرتے ہوئے جمائما گولڈ اسمتھ نے لکھا کہ میں تیزی سے روبہ صحت ہو رہی ہوں۔ آپ سب کا شکریہ۔

یاد رہے کہ جمائما گولڈ اسمتھ اور عمران خان کی شادی 1995 میں ہوئی تھی اور دونوں کے دو بیٹے سلیمان اور قاسم ہیں۔

عمران خان اور جمائما کی طلاق 2004 میں ہوئی تھی اور جمائما دونوں بیٹوں کے ساتھ لندن میں مقیم ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
scattered clouds
23° _ 23°
68%
6 km/h
جمعرات
23 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

متحدہ عرب امارات میں چھٹی کا اعلان

3 جولائی, 2024

ہزاروں افراد کو متحدہ عرب امارات کے گولڈن ویزے جاری، مگر کیوں؟ جانیے

2 مارچ, 2025

پاکستان کے پڑوسی غریب ملکوں میں بجلی کتنی سستی ہے؟

7 جولائی, 2024

”جوئے بنگلا ” نعرے کا خاتمہ، کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹانے کا فیصلہ

17 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں