Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کی سڑکوں پر نجی ہسپتالوں اور میرج ہالز نے سرکاری سڑک کو پارکنگ میں تبدیل کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کی سڑکوں پر نجی ہسپتالوں اور میرج ہالز نے سرکاری سڑک کو پارکنگ میں تبدیل کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
31 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: میجر اکرم شہید روڈ، کچہری روڈ پر قائم نجی ہسپتالوں، میرج ہالز کی انتظامیہ نے سرکاری سڑک کو پارکنگ میں تبدیل کر دیا، میونسپل کمیٹی کے شعبہ انکروچمنٹ و ٹریفک پولیس کی خاموشی سوالیہ نشان بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق میجر اکرم شہید روڈ، کچہری روڈپر قائم نجی ہسپتالوں اور میرج ہالز کی زاتی پارکنگ نہ ہونے کیوجہ سے صبح و شام آنے والے مریضوں اور ان کے لواحقین سرکاری سڑک پرا پنی موٹر سائیکلیں، گاڑیاں کھڑی کرکے سڑک بند کر دیتے ہیں، جس کی وجہ سے شہر آنے اور شہر سے باہر جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

نجی ہسپتالوں میں آنے والے مریض اور ان کے لواحقین سڑک کنارے گاڑیاں کھڑی کرکے غائب ہو جاتے ہیں ، جس کی وجہ سے مضافاتی علاقوں سے آنے والی چھوٹی، بڑی گاڑیاں موٹر سائیکل سواروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے. میونسپل کمیٹی کے شعبہ انکروچمنٹ اور ٹریفک پولیس کے عملہ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے شہریوں کو طویل دورانیے تک مسائل کاسامنا کرنا پڑتا ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، ڈی ایس پی ٹریفک پولیس اور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سے مطالبہ کیاہے کہ میجر اکرم شہید روڈ، کچہری روڈ پر قائم ہونے والے نجی ہسپتالوں ، میرج ہالز کے باہر کھڑی ہونے والی گاڑیوں ، موٹر سائیکلز مالکان کے خلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جائیں تاکہ شہریوں کو آمدورفت میں پیش آنے والی پریشانیوں کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں جعلی دیسی گھی، بیکری کی ناقص اور مضر صحت اشیاء کی فروخت عروج پر

16 اکتوبر, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کالا گجراں کا دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

29 اپریل, 2025

جہلم میں اغواء ہونے والی 18 سالہ ذہنی معذور لڑکی ایک گھر سے بازیاب، ملزم گرفتار

3 مئی, 2026

جہلم: امن و امان اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کے لیے اہم اجلاس

13 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں