Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ، ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ، ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیر اہتمام مختلف تقریبات اور خصوصی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا، جن کا مقصد افواجِ پاکستان کی قربانیوں، بہادری اور ملکی دفاع میں ان کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنا تھا۔

اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں میں خصوصی پرنٹڈ شرٹس بھی تقسیم کی گئیں۔ اسسٹنٹ کمشنرز نے مختلف مقامات پر شہریوں میں یہ شرٹس تقسیم کیں جن پر معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق قومی جذبے، حب الوطنی اور افواجِ پاکستان کی خدمات کو اجاگر کرنے والے خصوصی پیغامات درج تھے۔

تقریبات میں شریک شہریوں نے اس اقدام کو قومی یکجہتی، حب الوطنی اور نوجوان نسل میں قومی شعور بیدار کرنے کے لیے ایک مثبت اور قابلِ تحسین قدم قرار دیا۔ مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیا اور ملکی سلامتی کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

شرکاء کا کہنا تھا کہ افواجِ پاکستان نے ہمیشہ ملک کی سلامتی، خودمختاری اور استحکام کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں جنہیں قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔

تقریبات کے اختتام پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابیوں اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا جبکہ نئی نسل میں حب الوطنی، قومی یکجہتی اور دفاعِ وطن کے جذبے کو مزید فروغ دینے کے لیے ایسی سرگرمیاں مستقبل میں بھی جاری رکھی جائیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: سول لائن روڈ پر ڈمپرز کی آزادانہ آمدورفت، ٹریفک پولیس اور متعلقہ اداروں کی خاموشی

24 دسمبر, 2025

روٹی کے مقررہ ریٹ کی خلاف ورزی بارے شکایات پر سخت کارروائی ضروری ہے، صباء سحر

17 اکتوبر, 2024

جہلم میں پولیس کی اہم کارروائی، زیادتی کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار

25 فروری, 2026

پنڈدادنخان میں پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 10 قمارباز رنگے ہاتھوں گرفتار

25 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں