Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پریشر ہارن کا بے جا استعمال شہریوں کے لیے وبالِ جان بن گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پریشر ہارن کا بے جا استعمال شہریوں کے لیے وبالِ جان بن گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں گاڑیوں میں نصب پریشر ہارن شہریوں کے لیے شدید پریشانی کا باعث بننے لگے ہیں، جس کے نتیجے میں ڈپریشن کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم، دینہ، سوہاوہ، پنڈدادنخان اور مضافاتی علاقوں میں چلنے والی ٹرانسپورٹ پر پریشر ہارن کے بے جا استعمال نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ گھروں کے اندر بیٹھے شہری بڑی بسوں، ٹرکوں اور ٹریکٹرز کی خوفناک آوازیں سننے پر مجبور ہیں، جس سے نہ صرف ان کی سماعت اور اعصاب متاثر ہو رہے ہیں بلکہ ذہنی امراض میں مبتلا ہونے کے واقعات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

ٹریفک پولیس کی عدم توجہی کے باعث شہر اور قصبات میں پریشر ہارن کے استعمال کو روکنے کے لیے کوئی عملی اقدامات نہیں کیے جا رہے، جس کی وجہ سے حالات مزید بگڑ رہے ہیں۔ گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور ہائی ایسز پر لگے پریشر ہارن ڈپریشن کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔

شہریوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد طارق عزیز سندھو سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری نوٹس لیتے ہوئے گاڑیوں سے پریشر ہارن اتروانے کے لیے موثر کارروائی کریں تاکہ شہری سکون سے زندگی گزار سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری میں کوئلے کے 2 ٹرکوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

11 مئی, 2024

برائی کو ہاتھ سے روکنا ایمان کا اعلی درجہ ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

3 جنوری, 2026

جہلم: ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہنگامی اقدامات ضروری ہیں، صباء سحر

31 اگست, 2024

دینہ میں دن دیہاڑے نامعلوم چور شہری کے گھر سے 18 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

22 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں