Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نو تعینات اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبداللہ غازی خان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نو تعینات اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبداللہ غازی خان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: نو تعینات اسسٹنٹ کمشنر جہلم عبداللہ غازی خان نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال کر ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کر دی ہیں۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد انہوں نے عوامی خدمت اور انتظامی امور کی بہتری کے عزم کا اظہار کیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ غازی خان نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی رہنمائی میں عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا اور شہریوں کو بہتر انتظامی سہولیات کی فراہمی ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی قیادت میں شہریوں کی فلاح و بہبود، صفائی ستھرائی کے نظام میں بہتری، تجاوزات کے خاتمے اور شہر کے بنیادی ڈھانچے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

عبداللہ غازی خان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ تحصیل جہلم میں عوامی شکایات کے بروقت ازالے، سرکاری محکموں کی کارکردگی میں بہتری اور شہریوں کو معیاری سہولیات کی فراہمی کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں گے تاکہ عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف مل سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
34°C
Jhelum
few clouds
34° _ 34°
44%
5 km/h
ہفتہ
43 °C
اتوار
44 °C
پیر
45 °C
منگل
45 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: مشیر صحت ڈاکٹر اظہر کیانی کا تاریخی لالہ لجپت رائے لائبریری کا دورہ، بحالی کے کام کو سراہا
10 جولائی, 2026
جہلم پولیس کا کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، 16 ملزمان گرفتار
10 جولائی, 2026
جہلم: پاکستان میں موجود کشمیریوں کی نشستیں ختم کرنے کا کوئی جواز نہیں، خواجہ سعد رفیق
10 جولائی, 2026
محکمہ موسمیات نے 11 اور 12 جولائی کو جہلم سمیت پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
10 جولائی, 2026
جہلم: رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنے کی پابندی فوری ختم کی جائے، چوہدری محمد عارف
10 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سردی کی آمد، ضلع جہلم میں مویشی باڑوں کی تعمیر و مرمت شروع

14 اکتوبر, 2024

تبادلوں کیلئے درخواستیں جمع کرانے والے اساتذہ کیلئے اچھی خبر

4 ستمبر, 2024

پنجاب میں مزید ہزاروں سرکاری اسکول نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ

26 نومبر, 2025

کمرشل پراپرٹی کے کرایہ جات کو مارکیٹ ریٹ کے مطابق طے کرنا ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

27 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں