Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دبئی سے آنے والا منگلا کا رہائشی جی ٹی روڈ پر جعلی کسٹم اہلکاروں کے ہاتھوں لٹ گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دبئی سے آنے والا منگلا کا رہائشی جی ٹی روڈ پر جعلی کسٹم اہلکاروں کے ہاتھوں لٹ گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

منگلا/ روات: جی ٹی روڈ پر بیرون مما لک سے وطن واپس آنے والے پھر جعلی کسٹم اہلکار و ں کے ہاتھوں لٹنے لگے۔

گزشتہ روز دبئی سے آنے والے منگلا کالونی کے رہائشی ایاز قدیر سے 13 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے درہم چھین لئے گئے۔

ایاز قدیر سکنہ منگلا کالونی نے تھانہ روات میں رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ وہ گزشتہ روز دبئی سے اسلام آباد پہنچا، ائرپورٹ سے اپنے بھائی اور والد کے ہمراہ کیری ڈبہ میں گھر کے لئے روانہ ہوئے تو چھنی پل سترہ میل سٹاپ جی ٹی روڈ پر عقب سے ہوٹر بجاتی سلور رنگ کی ہونڈا گاڑی نے ہماری گاڑی روک لی۔

متاثرہ شخص نے بتایا کہ جعلی کسٹم اہلکاروں نے ہماری گاڑی کا دروازہ کھول کرکہا گیا کہ جو بندہ باہر سے آیا ہے اس کی تلاشی لینی ہے۔ پاسپورٹ وغیرہ دیکھ کر پرس چیک کرانے کا کہا، اسی دوران ملزمان پرس چھین کر فرار ہوگئے۔ پرس میں 18 ہزار سے زائد اماراتی درہم اور دیگر رقم تھی جس کی مالیت تیرہ لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے۔

پولیس تھانہ روات نے مقدمہ درج کر لیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں پٹرول پمپس، میرج ہالز اور ہوٹلوں پر ناقص حفاظتی انتظامات شہریوں میں تشویش کا باعث

30 دسمبر, 2025

سوہاوہ: روہتاس انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج جھنگ چک میں ٹریفک آگاہی مہم کا انعقاد

12 مئی, 2026

جہلم کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی نے سیوریج کا گندا پانی آبادی کی طرف چھوڑ دیا

6 اکتوبر, 2024

گاڑیوں کی قیمت کم کرنے سے متعلق ہنڈا نے بُری خبر سنا دی

8 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں