Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موٹر سائیکل والوں کو سستا پیٹرول دینے کے معاملے پر پیش رفت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موٹر سائیکل والوں کو سستا پیٹرول دینے کے معاملے پر پیش رفت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

موٹر سائیکل والوں کو سستا پیٹرول دینے کے معاملے پر سینیٹ فنانس کمیٹی نے وزیر پیٹرولیم سےبریفنگ طلب کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ فنانس کمیٹی کے اجلاس میں پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی 60 سے 80 روپے فی لیٹر کرنے پر دوسرے دن بھی بحث جاری رہی۔

چیئرمین سینٹ فنانس کمیٹی نے کہا موٹر سائیکل والوں کے لیے پیٹرول کا مختلف ریٹ ہونا چاہیے،گاڑیاں چلانے والے مہنگا پیٹرول برداشت کر سکتے ہیں۔

وزارت پیٹرولیم کے حکام نے کہا پیٹرول کی 50 فیصد کھپت موٹر سائیکل میں استعمال ہوتی ہے، گاڑیوں اور موٹر سائیکل کو مختلف ریٹ پر پیٹرول دینا ممکن نہیں ،ایک سال پہلے موٹرسائیکل والوں کو سبسڈی دینے پر کام ہوا تھا مگر پیش رفت نہ ہو سکی۔

اس موقع پر چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ انڈونیشیا کی حکومت موٹرسائیکل والوں کو کم ریٹ پر پیٹرول مہیا کر رہی ہے،انڈونیشیا کی حکومت موٹرسائیکل والوں کو کم ریٹ پر پیٹرول دے سکتی ہے تو پاکستان کیوں نہیں؟

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
2 تبصرے
  • Dr Rao نے کہا:
    17 جون, 2024 وقت 8:25 صبح

    اللہ کرے ایسا نہ ہو بائیک والے تو پہلے ہی سڑکون پر بغیر شیشےبغیر ہیلمٹ پوری سڑک پر پانچ سات سواریان لاد کر جہان دل کرے چلتے ہین کوئ قانون انکو ٹھیک نہین کرسکا اب سستا پیٹرول دے کر بچی کھچی سڑکون کو بھی بند کروادین پہلے ان بائیک والون کو کسی قانون کے تابع لائین ایک فکس لین مین چلنے پر مجبور کرین اور پھر انکو وہ سن سہولتین ضرور دین جو مہذب دنیا مین دی جساتی ہین

    Reply
    • طلحہ نے کہا:
      17 جون, 2024 وقت 9:22 شام

      آپ کا جواب آپ کی اعلٰی ظرفی کی نشان دہی کر رہا ہے۔ اسی اعلٰی ظرفی سے کام لیتے ہوئے یہ بھی فرما دیں کہ کیا گاڑیوں والے قوانین کی پابندی کرتے ہیں؟ لگتا ہے کہ آپ کو یہ درد صرف بائیک والوں کا نام سن کر اٹھا ہے۔

      Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: مسلم ہینڈز کی طرف سے فلٹریشن پلانٹ لگا کر عوام کو صاف ستھرا پانی مہیا کر دیا گیا

28 نومبر, 2023

جہلم پولیس کی ماہ اپریل 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری، 9 گینگ گرفتار، مال مسروقہ برآمد

3 مئی, 2025

پنڈدادنخان میں زمین کے تنازعہ پر نوجوان کو گولی مارنے والا اشتہاری مجرم گرفتار

24 جون, 2024

سوہاوہ شہر گندگی کے ڈھیر اور تجاوزات میں تبدیل، شہری شدید پریشانی سے دوچار

8 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں