Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جنوبی کوریا سب سے زیادہ روبوٹ ملازمین رکھنے والا ملک بن گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جنوبی کوریا سب سے زیادہ روبوٹ ملازمین رکھنے والا ملک بن گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایک نئی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا صنعتی شعبے میں 10 فی صد سے زیادہ افرادی قوت کو روبوٹ سے بدلنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔

ورلڈ روبوٹک 2024 کے سالانہ سروے کے مطابق جنوبی کوریا ہر 10 ہزار ملازمین میں 1102 روبوٹس کو کام پر رکھ کر دنیا میں سب سے زیادہ روبوٹ ملازمین والا رکھنے ملک بن گیا ہے۔

جنوبی کوریا میں روبوٹ کی تعداد رپورٹ میں پیش کی گئی فہرست میں موجود کسی بھی ملک میں تعینات روبوٹ ملازمین کے مقابلے میں دُگنی سے زیادہ ہے۔ ماسوائے سنگاپور کے جہاں ہر 10 ہزار ملازمین میں 770 روبوٹ ملازمین ہیں۔

انٹرنیشنل فیڈریشن آف روبوٹکس (آئی ایف آر) کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ جنوبی کوریا میں 2018 کے بعد سے روبوٹ کی شمولیت میں 5 فی صد تک کا اضافہ ہوا ہے۔ دنیا کی معروف الیکٹرونک انڈسٹری اور مضبوط آٹوموٹیو انڈسٹری رکھنے والی کورین معیشت کا انحصار انڈسٹریل روبوٹ کے ان دو بہت بڑے خریداروں پر ہے۔

محققین کے مطابق عالمی سطح پر گزشتہ سات برسوں میں روبوٹ کی اوسطاً تعداد میں دُگنے سے زیادہ یعنی ہر 10 ہزار ملازمین میں 74 روبوٹس سے بڑھ کر 162 یونٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

جنوبی کوریا میں ان شعبوں کے علاوہ اسپتال سے لے کر ریسٹورانٹ تک روبوٹس کو مختلف جگہوں پر کام کے لیے رکھا گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
43%
2 m/s
اتوار
29 °C
پیر
31 °C
منگل
33 °C
بدھ
34 °C
جمعرات
32 °C

تازہ ترین

جہلم: گورنمنٹ گریجویٹ کالج میں ووٹر آگاہی سیشن، طلبہ و طالبات کو انتخابی عمل اور ووٹ کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا
24 اکتوبر, 2026
جہلم: سائلین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرکے فوری داد رسی یقینی بنائی جائے گی، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
24 اکتوبر, 2026
جہلم میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے قیام کے بعد سنگین جرائم میں 66 فیصد کمی ریکارڈ
24 اکتوبر, 2026
جہلم: سرکاری اسکولوں کی خستہ حال عمارتیں طلبہ کی زندگیوں کے لیے خطرہ بن گئیں
24 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں اسلحہ کے زور پر طالب علم کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
24 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

صارفین کیلئے خوشخبری، فیسبک نے آن لائن پیسہ کمانے کا ایک نیا ذریعہ فراہم کردیا

16 مارچ, 2025

زمین کے سمندروں پر کون سا سیارہ زیادہ اثر انداز ہوتا ہے؟

16 مارچ, 2024

اوورسیز پاکستانیوں کو استعمال شدہ فون لانے کی چُھوٹ، کتنی رعایت مل سکتی ہے؟

23 دسمبر, 2023

ایکس پر ٹوئٹس کو لائیک کرنے اور ری ٹوئٹ کرنے پر بھی فیس عائد

18 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں