Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: اسسٹنٹ کمشنر غزالہ اصغر کا الیکٹرک بس سروس کا دورہ، انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: اسسٹنٹ کمشنر غزالہ اصغر کا الیکٹرک بس سروس کا دورہ، انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
23 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر نے گوجر خان تا سوہاوہ چلنے والی الیکٹرک بس سروس کا دورہ کیا اور سروس کے مجموعی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے بس میں سفر کرنے والے مسافروں سے براہِ راست گفتگو کی، ان کے مسائل سنے اور سروس کے حوالے سے ان کی آراء حاصل کیں تاکہ سہولیات کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔

اس موقع پر انہوں نے الیکٹرک بس میں فراہم کی جانے والی سہولیات، سروس کے معیار اور آپریشنل انتظامات کے حوالے سے متعلقہ حکام سے تفصیلی بریفنگ بھی لی۔

اسسٹنٹ کمشنر غزالہ اصغر نے ہدایت کی کہ مسافروں کو محفوظ، آرام دہ اور معیاری سفری سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے اور سروس کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات تسلسل کے ساتھ جاری رکھے جائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف ایکشن، 4 ملزمان اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار

17 ستمبر, 2025

جہلم میں پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

9 اکتوبر, 2025

ہفتہ وار مہنگائی میں مسلسل تیسرے ہفتے اضافہ ریکارڈ

27 دسمبر, 2024

جہلم میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹوں کے حوالے سے بڑی مشاورتی بیٹھک

28 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں