Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف ایکشن، 4 ملزمان اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف ایکشن، 4 ملزمان اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان کو اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر تھانہ سوہاوہ پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے بھاری مقدار میں منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران 2 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1 کلو سے زائد ہیروئن اور 1 کلو 100 گرام چرس برآمد کی گئی۔ اسی طرح ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 دیگر ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا جن کے قبضہ سے 30 بور کے 2 پستول معہ ایمونیشن برآمد ہوا۔

گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کا کہنا ہے کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں اور ان کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مختلف کمپنیوں کے موٹر سائیکلوں سے متعلق اہم خبر آگئی

2 جنوری, 2024

جہلم کے 6 مرلے مکان کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

25 جنوری, 2024

عید الاضحیٰ کے موقع پر مثالی صفائی کرنے والے ورکرز کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، سید رملہ علی

25 جون, 2024

جہلم کے مختلف محکموں میں ذمہ داریاں سرانجام دینے والے افسران کے تبادلوں کا جھکڑ چلنے کا امکان

20 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں