Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: وزیر اعلیٰ پنجاب ایکسا ئزڈیوٹی اور رائلٹی کے نام پر ہونے والی بندر بانٹ کا نوٹس لیں، گڈز فارورڈنگ ایسوی ایشن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

وزیر اعلیٰ پنجاب ایکسا ئزڈیوٹی اور رائلٹی کے نام پر ہونے والی بندر بانٹ کا نوٹس لیں، گڈز فارورڈنگ ایسوی ایشن

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: گڈز فارورڈ نگ ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ محکمہ معدنیات پنجاب کے زیر انتظام جہلم سمیت راولپنڈی ڈویژن میں ایکسا ئزڈیوٹی اور رائلٹی کے نام پر ہونے والی بندر بانٹ کافی الفورنوٹس لیں۔

انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ ٹھیکیداری کمپنیاں سرکاری افسران کے ساتھ مل کر محکمہ معدنیات پنجاب میں مختلف ٹیکسسز کے نام پر جو وصولیاں کر رہے ہیں وہ سراسر غیر قانونی عمل ہے، محکمہ معدنیات کو با اثر شخصیات کی بدولت کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا جا رہا ہے ، اس سلسلے میں متعلقہ ذمہ داران خاص مصلحتوں کے تحت خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں۔

ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مداخلت سے محکمہ معدنیات پنجاب کی چھتری تلے حکومت کو کروڑوں روپے کے دیئے جانے والے بھاری نقصا ن کو روکا جائے ۔ ضلع جہلم ،اٹک ، چکوال اور راولپنڈی میں جو کھیل کھیلا جا رہا ہے، اس کا راستہ روکنے کے لئے قانون کے مطابق محکمہ معدنیات پنجاب ایکسائز ڈیوٹی اور رائلٹی کے ٹھیکوں کو اوپن نیلام کرے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
overcast clouds
20° _ 20°
39%
2 m/s
بدھ
29 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
26 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سوئی گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم نہ ہوسکی، شہری شدید پریشان

3 نومبر, 2024

جہلم میں ناقص گھی اور غیر معیاری کوکنگ آئل کی فروخت، شہریوں میں تشویش

7 ستمبر, 2026

جہلم: ڈیٹیکشن بل کی مد میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، سرفراز ملک کی نیپرا کو تحقیقات کی درخواست

25 جون, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم نے دریائے جہلم اور ندی نالوں میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی

22 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں