Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق نے کھیوڑہ میں نگہبان رمضان پیکج پوائنٹ کا دورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق نے کھیوڑہ میں نگہبان رمضان پیکج پوائنٹ کا دورہ

مدثر ملک
مدثر ملک
7 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کھیوڑہ: ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق نے کھیوڑہ میں نگہبان رمضان پیکج پوائنٹ کا دورہ کیا، راشن پیکنگ کے انتظامات کے ساتھ ساتھ آٹے کے تھیلے و دیگر اشیاء کا وزن چیک کیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کھیوڑہ میں نگہبان رمضان پیکج پوائنٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان اسامہ شہرون نیازی نگہبان رمضان پیکج پیکنگ پوائنٹ کے انچارج ملک عدیل ڈپٹی ڈی ای او ایجوکیشن، حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کھیوڑہ نے ویلکم کیا۔

اس موقع پر اسامہ شہرون نیازی اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان نے ڈپٹی کمشنر جہلم کو مکمل بریفیگ دی اور وزٹ کروایا۔ وزٹ کے دوران ڈپٹی کمشنر جہلم نے پیک شدہ اشیاء کا وزن چیک کیا اور انتظامات کو بھرپور سراہا اور کہا کہ جلد از جلد رمضان پیک مستحق لوگوں تک پہنچائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
light rain
23° _ 23°
71%
1 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C
منگل
24 °C

تازہ ترین

کھیوڑہ کی پہاڑیوں میں بیوہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم چکوال سے گرفتار
8 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ کے قریب 12سالہ لڑکا کنویں میں گر کر جاں بحق
8 اکتوبر, 2026
کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حلقہ این اے 61 جہلم ٹو سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری فرخ الطاف جیت گئے

9 فروری, 2024

فخر صحافت پنڈدادنخان چوہدری یاسین سلیمی مرحوم کی زوجہ محترمہ انتقال کر گئیں

11 اکتوبر, 2023

پنڈدادنخان: ڈھڈی تھل میں 10مارچ کو الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ منعقد ہو گا

5 مارچ, 2024

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے منصوبہ فنڈز کی عدم ادائیگی کے باعث التوا کا شکار

9 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں