Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: بجلی کی لوڈشیڈنگ اور گرمی میں ہاتھ والے پنکھوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: بجلی کی لوڈشیڈنگ اور گرمی میں ہاتھ والے پنکھوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ، شہری پریشان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں بڑھتی ہوئی گرمی اور بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث جہاں برقی اور سولر پنکھوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، وہیں ہاتھ سے تیار کیے جانے والے پنکھوں کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔

کھجور کے پتوں سے بنے روایتی ہاتھ والے پنکھوں کی قیمت میں تقریباً 80 روپے اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ سال جو پنکھا 100 روپے میں فروخت ہوتا تھا، وہ اب 180 سے 190 روپے تک پہنچ چکا ہے۔ اسی طرح موتیوں، جھالر اور ستاروں سے سجے خوبصورت پنکھوں کی قیمت 250 روپے سے بھی تجاوز کر گئی ہے، جبکہ پلاسٹک پائپوں سے تیار کیے گئے ڈیزائنر پنکھے سب سے مہنگے فروخت ہو رہے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی اور طویل لوڈشیڈنگ کے دوران جب جنریٹر اور یو پی ایس بھی جواب دے جاتے ہیں تو ہاتھ والے پنکھے ہی واحد سہارا بن جاتے ہیں، خصوصاً رات کے وقت بجلی نہ ہونے پر یہی پنکھے کچھ حد تک سکون فراہم کرتے ہیں۔

عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں عام آدمی کے لیے بنیادی ضروریات پوری کرنا بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے، جبکہ گرمی اور لوڈشیڈنگ نے مسائل میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں عورت کی عفت میں خلل ڈالنے والے 2 ملزمان گرفتار

17 اکتوبر, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ، شہریوں سے ملاقات کی اور خدمات پر فیڈ بیک لیا

12 دسمبر, 2024

جہلم میں موٹر سائیکل چوری کرنے والے خرم عرف خرمی گینگ کے 2 کارندے گرفتار

17 مارچ, 2026

پنڈدادنخان میں منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 7 سال قید اور جرمانے کی سزا

10 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں