Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عید الاضحیٰ قریب آتے جہلم میں خود ساختہ اور غیرقانونی مویشی منڈیاں قائم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عید الاضحیٰ قریب آتے جہلم میں خود ساختہ اور غیرقانونی مویشی منڈیاں قائم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عید الاضحیٰ کی آمد قریب آتے ہی جہلم شہر میں خود ساختہ اور غیرقانونی مویشی منڈیاں قائم ہونا شروع ہو گئی ہیں، تاہم ان منڈیوں میں قربانی کے جانور خریدنے والے خریدار نہ ہونے کے برابر ہیں۔ شہریوں نے انتظامیہ کی خاموشی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

عید الاضحیٰ میں تین ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، مگر جہلم شہر کے مختلف علاقوں جن میں جادہ، جی ٹی روڈ، میجر ملک محمد اکرم شہید روڈ، ڈھوک جمعہ روڈ، چونترہ اور کھرالہ شامل ہیں، کی سڑکوں پر بیوپاریوں نے بغیر کسی سرکاری اجازت کے مویشی منڈیاں سجا لی ہیں۔

جنوبی پنجاب اور دیگر علاقوں سے بیوپاری بکرے، دنبے اور بیل فروخت کے لیے شہر لا چکے ہیں، مگر خریداروں کی دلچسپی نہ ہونے کے برابر ہے۔ مہنگائی، گرمی اور وبائی خدشات کی وجہ سے شہری خریداری سے گریزاں دکھائی دیتے ہیں۔

بیوپاریوں نے شکایت کی ہے کہ نہ تو محکمہ حیوانات کی جانب سے کانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے کسی قسم کا اسپرے کیا گیا ہے، نہ ہی بیمار جانوروں کی جانچ کے لیے کوئی کیمپ لگایا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے بھی مویشی منڈیوں میں صفائی، پانی اور دیگر سہولیات کا کوئی انتظام نظر نہیں آ رہا۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر بھر میں قائم خود ساختہ مویشی منڈیوں کا فوری نوٹس لیا جائے، مویشی منڈیوں کے لیے باقاعدہ پوائنٹس مختص کیے جائیں اور بیوپاریوں کو ان مقامات پر منتقل کیا جائے تاکہ شہریوں کو آمدورفت میں پیش آنے والی مشکلات کا خاتمہ کیا جا سکے اور شہر میں نظم و ضبط قائم رکھا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میڈیکل فیکلٹی کی عجیب کلا بازی، لاکھوں امیداواران کا مستقبل تاریک کر دیا گیا

19 ستمبر, 2024

جہلم: سردی کی آمد سے قبل ہی سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، صارفین اذیت میں مبتلا

11 اکتوبر, 2024

جہلم میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، ایک نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی

9 جون, 2024

سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقہ کھنور میں 25واں عرس کی تقریبات، پیرحبیب اللہ شاہ کی شرکت

13 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں