Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شہریوں کی فلاحی منصوبوں تک رسائی بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شہریوں کی فلاحی منصوبوں تک رسائی بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے کہا ہے کہ شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کو مزید متحرک ہونے کی ضرورت ہے تاکہ حکومت کے شروع کردہ فلاحی منصوبوں سے زیادہ سے زیادہ شہری استفادہ کر سکیں۔

یہ بات انہوں نے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے دورے کے دوران کہی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے سوشل ویلفیئر محکمہ کے زیر انتظام چلنے والے مختلف فلاحی منصوبوں کی تفصیلات پر بریفنگ لی اور دفتری ریکارڈ کا معائنہ کیا۔

انہوں نے عملہ کو ہدایت کی کہ حکومت کی جانب سے شروع کیے گئے تمام فلاحی منصوبوں کی تشہیر میں مزید بہتری لائی جائے تاکہ شہری ان منصوبوں کے بارے میں آگاہ ہو سکیں اور ان سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔

ڈی سی جہلم نے مزید کہا کہ "شہریوں کو سوشل ویلفیئر کے منصوبوں تک آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں اور دفتر رابطہ کرنے والے شہریوں کے مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کیا جائے تاکہ عوامی سطح پر فلاحی منصوبوں کا اثر واضح ہو سکے۔”

انہوں نے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے مزید تعاون کی یقین دہانی کرائی اور عملے کو اپنی ذمہ داریوں کو بہتر طریقے سے نبھانے کی ہدایت دی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے سپرنٹنڈنٹ نے التواء کا شکار جیل کا نیا بلاک قابل استعمال بنا دیا

9 ستمبر, 2024

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، 2016 سے مطلوب عدالتی اشتہاری مجرم گرفتار

16 اکتوبر, 2025

ڈی ایس پی ٹریفک جہلم طارق شفیع کا بلال مسجد شاندار چوک جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد

22 نومبر, 2024

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا تبادلہ، جہلم جمخانہ کلب میں الوداعی تقریب اور شاندار عشائیے کا اہتمام

19 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں