Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: الیکٹرانک میڈیا کا تعزیتی اجلاس، مقامی اخبار کے ایڈیٹر انچیف ڈاکٹر محمد خلیل کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

الیکٹرانک میڈیا کا تعزیتی اجلاس، مقامی اخبار کے ایڈیٹر انچیف ڈاکٹر محمد خلیل کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: الیکٹرانک میڈیا کا تعزیتی اجلاس، مقامی اخبار کے ایڈیٹر انچیف ڈاکٹر محمد خلیل کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کروائی گئی۔

اس موقع پر الیکٹرانک میڈیا کے صدر چوہدری عابد محمود اور جنرل سیکرٹری غلام قادر مخلص نے کہا ہے کہ ہم جدا ہونے والے اپنے بھائی ڈاکٹر محمد خلیل کے نقش قدم پر چل کر مثبت صحافت کو فروغ دے سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مثبت صحافت کی بدولت ہم معاشرے میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے معاشرے میں امن و امان برقرار رکھنے اور علاقائی مسائل اجاگر کرنے کے لئے عملی طور پر رضاکارانہ خدمات سرانجام دینا ہونگی۔

انہوں نے ڈاکٹر محمد خلیل کی وفات پر تعزیتی اجلاس کے موقع پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئے آنے والے صحافیوں کو اپنے سینئرز کا احترام اور ان سے تعاون کرنا چاہیے اور مثبت صحافت کو فروغ دینے کے لئے سینئر صحافیوں کے نقش قدم پر چلنا چاہیے، علاقائی وعوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے کردار ادا کرناہوگا تاکہ نظروں سے اوجھل علاقائی مسائل منظر عام پر لائے جا سکیں ۔

جنرل سیکرٹری غلام قادر مخلص نے کہا کہ نئے آنے والے صحافیوں کو ذمے داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مثبت صحافت کو پروان چڑھانا ہوگا۔ صحافت پیغمبری پیشہ ہے کہ جس سے ہم معاشرے میں پنپنے والی برائیوں کا خاتمہ نشاندہی کرکے ختم کر سکتے ہیں ، مثبت صحافت کرنے والوں کا نام ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔

اجلاس کے اختتام پر ڈاکٹر محمد خلیل مرحوم کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کروائی گئی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
overcast clouds
25° _ 25°
36%
2 m/s
جمعرات
25 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
26 °C
پیر
29 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

غیر قانونی اور ایکسپائر ادویات کی فروخت ناقابل معافی جرم ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

26 ستمبر, 2024

بغیر رجسٹریشن ہوٹلز و گیسٹ ہاؤسز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

16 جون, 2025

بجلی کی قمیت میں کتنی کمی کا امکان ہے؟

20 فروری, 2025

پیرا فورس کی عوام اور دکانداروں کو سخت ہدایات، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے اور گرفتاری کا انتباہ

9 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں