Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بجلی کی قمیت میں کتنی کمی کا امکان ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بجلی کی قمیت میں کتنی کمی کا امکان ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

ملک میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے فی یونٹ تک کمی کا امکان ہے۔

سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے جنوری کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا سے درخواست کردی ہے۔

توقع ہے کہ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے تک کمی کردی جائے گی۔

نیپرا حکام سی پی پی اے کی درخواست پر 27 فروری کو سماعت کرے گی کریں گے جس کے بعد بجلی کی کی قیمت میں کمی سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

درخواست کے مطابق ماہ جنوری میں 7 ارب 81 کروڑ بجلی یونٹ فروخت کی گئی۔ ہائیڈل سے 10 اعشاریہ 63 فیصد اور مقامی کوئلے سے 15 اعشاریہ 56 فیصد بجلی پیدا ہوئی۔

جنوری 2025 کے دوران امپورٹڈ کول سے بجلی کی پیداوار 8 اعشاریہ 53 فیصد رہی۔ ایک ماہ کے دوران فرنس آئل سے 1 اعشاریہ 33 فیصد کی بجلی پیداوار رہی اور ماہ جنوری کے دوران آر ایل این جی سے بجلی کی پیداوار 18 اعشاریہ 92 فیصد رہی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
32%
2 m/s
ہفتہ
25 °C
اتوار
30 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان کے محمدی چوک میں ہوٹل کے اسٹور روم آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے قابو پا لیا
7 نومبر, 2026
سوہاوہ پولیس کی کارروائی، بجلی چوری کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
7 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 10 نومبر کو دورہ جہلم متوقع، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گی، ذرائع
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: کھیوڑہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو نوجوان جاں بحق، ایک شدید زخمی
7 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

محرم الحرام ہمیں امن، صبر، قربانی اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

3 جولائی, 2025

پنجاب ریونیو اتھارٹی کادائرہ کار جہلم سمیت مزید 12 اضلاع میں وسیع کرنے کا فیصلہ

11 اگست, 2024

جہلم: سفید پوش طبقے کی خدمت ہمارا نصب العین ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

14 مارچ, 2026

جہلم: معروف سینئر صحافی چوہدری مہربان حسین کا بھتیجا رشتہ ازدواج میں منسلک

29 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں