Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عید الاضحیٰ؛ جہلم میں فوجی مل گراؤنڈ میں عارضی مویشی منڈی قائم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عید الاضحیٰ؛ جہلم میں فوجی مل گراؤنڈ میں عارضی مویشی منڈی قائم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
31 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عید الاضحی کی آمد کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے جہلم برلب جی ٹی روڈ واقع فوجی مل گراؤنڈ میں عارضی مویشی منڈی قائم کر دی ہے، جہاں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے سیل پوائنٹ بھی قائم کیا گیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قائم کی گئی اس مویشی منڈی میں محکمہ لائیوسٹاک کی طرف سے جانوروں کی صحت و معائنے کے لیے خصوصی کیمپ بھی لگا دیا گیا ہے تاکہ شہری صحت مند اور محفوظ جانور خرید سکیں۔ گرمی کی شدت کے باعث بیوپاریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت جانوروں کے لیے سایہ دار جگہیں اور خریداروں کے لیے ٹھنڈے پانی کا انتظام بھی کر رکھا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق بیوپاریوں کو صرف مختص کردہ مقام یعنی فوجی مل گراؤنڈ میں ہی جانور فروخت کرنے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ شہر کے اندر گلی محلوں، چوکوں اور دیگر عوامی مقامات پر جانوروں کی خرید و فروخت پر سختی سے پابندی عائد ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی۔

تاہم ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری احکامات کے باوجود اندرون شہر درجنوں مقامات پر غیرقانونی اور خودساختہ مویشی منڈیاں قائم ہو چکی ہیں، جن میں باغ محلہ، شمالی محلہ، بلال ٹاؤن، چونترہ، کھرالہ، کالا گجران، اور روہتاس روڈ سمیت متعدد علاقے شامل ہیں۔ یہ صورتحال ضلعی انتظامیہ اور اُس کے سپیشل سکواڈ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھا رہی ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ اندرون شہر قائم ان غیرقانونی منڈیوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے تاکہ شہر کا ماحول صاف ستھرا رہے اور گندگی و تعفن سے نجات حاصل ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: لرنر اور ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافہ، مہنگائی کی چکی میں پسے شہری پھٹ پڑے

7 دسمبر, 2023

زیرزمین فائبر آپٹیکل کیبل خراب، صارفین کو انٹرنیٹ کے استعمال میں مشکلات

27 اپریل, 2024

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا یونین کونسل اور بی ایچ یو پھلڑے سیداں کا دورہ، صفائی و طبی سہولیات کا جائزہ لیا

14 اپریل, 2026

جہلم: میڈیکل سٹور میں آتشزدگی، کلینک اور برتنوں کی دوکانیں بھی جل گئیں

20 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں