Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: پھل اور سبزی فروش صفائی ستھرائی کے نام پر پھلوں کو کیمیکلز سے دھو کر دلکش بنانے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: پھل اور سبزی فروش صفائی ستھرائی کے نام پر پھلوں کو کیمیکلز سے دھو کر دلکش بنانے لگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
31 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پھل اور سبزی فروش صفائی ستھرائی کے نام پر پھلوں کو کیمیکلز ملے صابن، شیمپو، سرف سے دھو کر دلکش بنانے لگے۔ صارفین کو متوجہ کرنے کے لئے پھلوں اور سبزیوں کو مختلف طریقوں سے رنگ و روغن کرکے چمکایا جانے لگا، پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران خاموش تماشائی، شہری موذی امراض میں مبتلا ہونے لگے۔

تفصیلات کے مطابق شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں پھل اور سبزیاں فروخت کرنے والے دکانداروں اور ریڑھی بانوں نے پھلوں اور سبزیوں کوفروخت کرنے کا نیا طریقہ تلاش کر لیا ہے ، شاطر دکانداروں وریڑھی بانوں نے سرف، صابن ، شیمپو اور کیمیکل کے ساتھ سبزیاں ،پھل دھو کر خریداروں کی توجہ حاصل کرنی شروع کر رکھی ہے۔

چمک پیدا ہونے سے صارفین اور خاص کر سادہ لوح افراد جوق در جوق سبزیاں اور پھل خرید کر گھروں میں لے جاتے ہیں جس کے استعمال سے بزرگ شہریوں سمیت معصوم بچے موذی امراض میں مبتلا ہورہے ہیں۔

صارفین نے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ سبزیوں اور پھلوں کو کیمیکل لگا کر فروخت کرنے والے دکانداروں اور ریڑھی بانوں کے خلاف مقدمات درج کروائے جائیں تاکہ شہری بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان بازار میں اشیا کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

13 مارچ, 2024

کیا برائلر یا فارمی چکن کھانے سے کینسر ہو سکتا ہے؟

15 دسمبر, 2023

جہلم کے اساتذہ کو چھٹیوں میں فلمیں دیکھنے کی ہدایت کرنے والا ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بحال

6 جون, 2024

جہلم شہر میں تجاوزات کی بھرمار، شہریوں کا پیدل چلنا مشکل ہو گیا

12 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں