Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: تحصیل پریس کلب سوہاوہ کا ڈومیلی میں صدر شیخ انیس احمد کی زیر صدارت ماہانہ اجلاس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

تحصیل پریس کلب سوہاوہ کا ڈومیلی میں صدر شیخ انیس احمد کی زیر صدارت ماہانہ اجلاس

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
29 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: تحصیل پریس کلب سوہاوہ کا ڈومیلی میں صدر شیخ انیس احمد کی زیرصدارت ماہانہ اجلاس، اجلاس میں چیئرمین احسن وحید، نائب صدریاسرفہمید، جنرل سیکرٹری ملک وحید، فنانس سیکرٹری محمدبلال سمیت دیگرعہدیداران و ممبران نے شرکت کی، ماہانہ رپورٹ پرجائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل پریس کلب سوہاوہ کا ڈومیلی میں ماہانہ اجلاس منعقد ہواجس کاآغاز تلاوت قرآن پاک سے کیاگیا جس کی صدارت صدر شیخ انیس احمد نے کی۔

اس اجلاس میں چیئرمین احسن وحید، جنرل سیکرٹری ملک وحید، نائب صدر یاسرفہمید، فنانس سیکرٹری محمدبلال،سیکرٹری اطلاعات محمدنبیل حسن سمیت دیگرممبران اور مجلس عملہ کے عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل پربات چیت کی گئی اور ماہانہ رپورٹ پر جائزہ لیاگیا۔

اس موقع پر چیئر مین احسن وحید نےکہا کہ شہری بلیک میل ہونے کی بجائے صحافیوں پر اعتماد قائم رکھے کسی ادارے میں کسی کورشوت دینے کی نوبت نہیں آئے گی۔ شہریوں کو نوسربازوں اور ورکنگ صحافیوں میں خود پہچان کرناہوگی۔

صدر شیخ انیس نے کہاہم عوام مسائل کو اجاگرکرتے رہیں گےاور مظلوم کی آواز بنے گے۔

تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے عہدیداران و ممبران نے تھانہ ڈومیلی کا دورہ بھی کیااور ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی چوہدری محمد افضل سے ملاقات کی، ملاقات میں خبروں کے حوالے سے گفتگو کی گئی جس پر ایس ایچ او چوہدری افضل نے پہلے کی طرح مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
57%
1 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
33 °C
بدھ
25 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: پنجاب بھر میں قیمتوں کو مستحکم رکھنا وزیراعلیٰ کا مشن ہے، سلمیٰ بٹ

11 مارچ, 2025

سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کا اعزاز؛ محمد زبیر چوہدری ہائی کورٹ ڈگری سکروٹنی کمیٹی کے سربراہ مقرر

23 مئی, 2025

نوجوان فنکار نومی جٹ پنجابی موسیقی میں منفرد پہچان بنانے میں کامیاب

10 ستمبر, 2026

سوہاوہ: ڈومیلی میں تین روزہ جشنِ بڑاگواہ میلہ کا شاندار انعقاد، ہزاروں شائقین کی شرکت

25 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں