Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ماڈرن ریڑھی بازار بھی شہر کے دکانداروں سے گراں فروشی میں سبقت لے گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ماڈرن ریڑھی بازار بھی شہر کے دکانداروں سے گراں فروشی میں سبقت لے گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کے وسط شاندار چوک سے ملحقہ سبزی منڈی میں وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے ماڈرن ریڑھی بازار بھی شہر کے دکانداروں سے گراں فروشی میں سبقت لے گئے۔

انتظامیہ کی جانب سے مناسب چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے سبب پھل سبزیاں سرکاری نرخ نامے پر یہاں پر بھی دستیاب نہیں۔ ماڈرن ریڑھی بازار میں ریٹ لسٹ پر عملدرآمد ہوتا بھی کہیں نظر نہیں آتا جس کی وجہ سے دیہاڑی دار متوسط طبقہ فاقہ کشیوں پر مجبور، ذمہ داران ستو پی کر سو گئے۔

شہریوں نے گراں فروشی کے حوالے سے سبقت لے جانے والے ماڈرن ریڑھی بازارکے دکانداروں پر شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ شہر سمیت ضلع بھر میں چیک اینڈ بیلنس کا نظام مکمل مفلوج ہے انتظامیہ اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نرخ ناموں پر عملدرآمد کروانے میں مکمل ناکام دکھائی دیتے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے ماڈرن بازاروں کے حوالے سے بتایا گیا تھا کہ ان بازاروں میں سرکاری نرخ نامے سے 10/20 فیصد کم نرخوں پر پھل سبزیاں فروخت ہونگی جبکہ ریڑھی بازار کے دکانداروں نے نرخوں میں کمی کرنے کی بجائے 40/50فیصد اضافی نرخ وصول کرنے شروع کررکھے ہیں۔

جہلم شہر کے بازار کی طرح یہاں پر بھی پھلوں سبزیوں کے نرخوں کو آگ لگی ہوئی ہے، ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کروانے والا انتظامیہ کاکوئی ذمہ دار موجودنہیں۔ سبزیاں کدو، بھنڈی، گوبھی، کھیرا، مٹر، سبز مرچ، ادرک،پھل انگور، کیلا، جاپانی پھل، سیب، سندر خانی انگور، انار کے نرخ مارکیٹ کمیٹی کے نرخ نامے سے کئی گنا زیادہ قیمت پر فروخت ہو رہے ہیں۔

خریدار دکانداروں سے ریٹ لسٹ بابت بات کریں تو جواب ملتا ہے کہ نرخنامے کے مطابق ہمیں منڈی سے خریداری کروا دیں ماڈرن ریڑھی بازار سب لفظوں کا گورکھ دھندہ ہے۔ ہم منڈی سے مہنگے پھل سبزیاں خرید کر کسی صورت سستی فروخت نہیں کرسکتے، انتظامیہ کو چاہیے گھروں میں بستروں پر آرام کرنے کی بجائے صبح سویرے منڈیوں میں پہنچیں اور اپنی موجودگی میں بولیاں کروائیں اور اس کے مطابق ہمیں نرخ دیے جائیں ہم معمولی منافع رکھ کر فروخت کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

روڈ پرنس 70 سی سی کا نیا ماڈل آگیا؛ قیمت کیا؟

5 ستمبر, 2024

جہلم: پی ٹی سی ایل کے سابق سپر وائزر اور معروف سماجی شخصیت چوہدری عبدالکلام انتقال کر گئے

5 مئی, 2026

پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر، نئے قانون کی تیاری شروع

27 اپریل, 2024

جہلم کے تحت تاریخی نوادرات کی نمائش25دسمبر کوہوگی

23 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں