Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: اسسٹنٹ کمشنر تیمور خان کا بازاروں کا دورہ، گراں فروشوں کو جرمانے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: اسسٹنٹ کمشنر تیمور خان کا بازاروں کا دورہ، گراں فروشوں کو جرمانے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر دینہ تیمور خان نے رمضان المبارک کے پیش نظر بازاروں کا خصوصی دورہ کیا اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور معیار کا معائنہ کیا۔

دورے کا مقصد مقدس مہینے میں شہریوں کو سستی اور معیاری اشیا کی فراہمی یقینی بنانا اور ناجائز منافع خوری کا سدباب کرنا تھا۔ ڈپٹی کمشنر جہلم نے واضح کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

معائنے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر تیمور خان نے پھلوں، سبزیوں اور دیگر ضروری اشیا کے نرخ چیک کیے اور دکانداروں کو سرکاری ریٹ لسٹ نمایاں جگہوں پر آویزاں کرنے کی سخت ہدایت کی۔ انہوں نے گراں فروشی کرنے والے متعدد دکانداروں کو موقع پر جرمانے بھی کیے اور خبردار کیا کہ رمضان المبارک میں ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر جہلم کے احکامات کے مطابق مقررہ قیمتوں سے زائد وصولی پر دکانیں سیل کر کے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اسسٹنٹ کمشنر نے دکانداروں کو ہدایت کی کہ وہ رمضان المبارک کے تقدس کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کو ریلیف فراہم کریں اور ناجائز منافع خوری سے گریز کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ جہلم کی پرائس کنٹرول ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹوں کی نگرانی کر رہی ہیں تاکہ شہریوں کو خریداری کے دوران کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ ہو۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں رنگ رلیاں مناتے ہوئے 6 نوجوان اور 4 خواتین گرفتار

24 فروری, 2025

سوہاوہ میں 15 سالہ لڑکی سے نازیبا حرکات اور زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

1 ستمبر, 2025

مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا، عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

20 جولائی, 2024

پنجاب میں پانی کی قلت، کار واش اسٹیشنوں پر واٹر ری سائیکلنگ سسٹم لازمی قرار

17 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں