Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ترکیہ میں مسجد کے باہر چاقو بردار شخص کا راہگیروں پر حملہ؛ 7 افراد زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ترکیہ میں مسجد کے باہر چاقو بردار شخص کا راہگیروں پر حملہ؛ 7 افراد زخمی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

انقرہ: ترکیہ میں ایک مسجد کے باہر ہیلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹ پہنے ایک نقاب پوش نے راہگیروں پر چاقو سے حملہ کیا اور اس کو ایکس پر لائیو نشر بھی کیا تھا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ مصروف شاہراہ کے نزدیک پیش آیا۔ ہیلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹ پہنے حملہ آور کا حلیہ نہایت پُراسرار تھا۔ کلہاڑی کمر سے لٹکی ہوئی تھی۔ بلٹ پروف جیکٹ پہنی ہوئی تھی۔

حملہ آور کا منہ ماسک سے ڈھکا ہوا تھا۔ آنکھیں چشمے کے پیچھے چھپی ہوئی تھی جب کہ سینے پر نازی نشان ’کالا سورج‘ بھی سجایا ہوا تھا۔

پولیس نے 18 سالہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا تاحال حملے کے محرک کا تعین نہیں کیا جا سکا تاہم عینی شاہدین نے پولیس کا بتایا کہ حملہ آور نوجوان موبائل گیمز سے متاثر لگ رہا تھا. تاحال حملہ آور کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

حملے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 2 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
50%
1 km/h
جمعہ
22 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
34 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برطانیہ میں شدید سردی، برفباری کی وارننگ جاری

6 جنوری, 2024

مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش، لنکاشائر کی مجوزہ مسجد کے سامنے خنزیر کا سر رکھ دیا گیا

13 اکتوبر, 2023

فرانس کا قصبہ جہاں آپ ایک یورو میں گھر لے سکتے ہیں ،حقائق جانیے

23 اپریل, 2024

امریکی ٹیچر نے 16 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر اعتراف جرم کرلیا

13 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں