Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے مزدور سوشل سکیورٹی کارڈز سے محروم، علاج معالجہ کی سہولت نہ ہونے پر تشویش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے مزدور سوشل سکیورٹی کارڈز سے محروم، علاج معالجہ کی سہولت نہ ہونے پر تشویش

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں مزدوروں کو تاحال سوشل سکیورٹی کارڈز کی 100 فیصد فراہمی یقینی نہیں بنائی جا سکی۔ موجودہ ترقی یافتہ دور میں بھی بڑی تعداد میں محنت کش بنیادی علاج معالجہ کی سہولت سے محروم ہیں۔

مزدور رہنما حاجی محمد افضل کے مطابق جہلم کے 70 فیصد سے زائد مزدور سوشل سکیورٹی کارڈ نہ ہونے کے باعث سرکاری طبی سہولتوں سے مستفید نہیں ہو پارہے۔

انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ ضلع جہلم کے مزدوروں کو جلد از جلد سوشل سکیورٹی کارڈ جاری کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو سختی سے ہدایات جاری کی جائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سوشل سکیورٹی کارڈز کی عدم دستیابی مزدور طبقے کے لیے کسی المیے سے کم نہیں، جو محنت مزدوری کے ساتھ ساتھ علاج معالجہ سے بھی محروم ہو رہے ہیں۔

محنت کش طبقے نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے بنیادی حقوق کی فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ وہ صحت کی معیاری سہولیات حاصل کر سکیں اور اپنی زندگیاں باعزت طریقے سے گزار سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلباء میں مفت درسی کتب کی تقسیم کا بحران شدت اختیار کرنے لگا

28 نومبر, 2024

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی پنڈدادنخان میں کھلی کچہریاں، شہریوں کے مسائل سنے

25 جنوری, 2025

جہلم پریس کلب کی جنرل سیکرٹری کی نشست پر صائمہ سحر منتخب

16 جولائی, 2026

جہلم میں مضر صحت کھانوں کی فروخت عروج پر، شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

1 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں