Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین ضلع جہلم کا ایک اور بہادر سپوت مادرِ وطن پر قربان، فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین ضلع جہلم کا ایک اور بہادر سپوت مادرِ وطن پر قربان، فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
1 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین ضلع جہلم کا ایک اور بہادر سپوت مادرِ وطن پر قربان ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقے ڈومیلی سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے بہادر سپوت نائب صوبیدار ندیم اصغر بلوچستان کے علاقے تربت میں فتنۃ الخوارج کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے۔

شہید نائب صوبیدار ندیم اصغر کا تعلق ڈومیلی کے گاؤں ڈھوک شیرا سے تھا، جو دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔ شہید کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی گئی جس میں پاک فوج کے افسران، سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات اور اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

نمازِ جنازہ کے بعد شہید ندیم اصغر کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا، پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور قبر پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں۔

شہید نے سوگواران میں والدین، بیوہ، ایک بیٹا اور ایک بیٹی چھوڑے ہیں۔ اس موقع پر شہید کے والد نے کہا کہ ان کے بیٹے نے ملک و قوم کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ دے کر ان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ قربانی اس بات کا ثبوت ہے کہ وطن کی حفاظت کے لیے اس دھرتی کے بیٹے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کے زیادہ داخلے والے سکول این جی اوز کو نہ دینے کا فیصلہ

9 اکتوبر, 2023

پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے جنرل سیکرٹری مرزا عبدالغفار کا ڈومیلی کا دورہ، مختلف شخصیات کی وفات پر اظہار تعزیت

25 جنوری, 2026

جہلم میں پانچ روزہ سپورٹس فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر، کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کئے

30 جون, 2024

جہلم میں ون ڈش ایکٹ کی دھجیاں اُڑائی جانے لگیں، انتظامیہ غفلت کا شکار

27 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں