Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ”تجھے مرچی لگی تو میں کیا کروں؟“ پاکستان زندہ باد کہنے پر مرچوں کا بھارتی تاجر گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

”تجھے مرچی لگی تو میں کیا کروں؟“ پاکستان زندہ باد کہنے پر مرچوں کا بھارتی تاجر گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں پولیس نے مرچوں کے ایک تاجر کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر گرفتار کیا ہے۔

مرچوں کے تاجر کا تعلق ضلع ہاویری کے شہر بیاداگی سے ہے۔ یاد رہے کہ اس پر ریاستی اسمبلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے کا الزام ہے۔ یہ شخص بھارتی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا راجیہ سبھا کے انتخاب میں کانگریس کے رہنما سید نصیر حسین کی کامیابی کا جشن منانے کے لیے اسمبلی آیا تھا۔

اس کیس میں پولیس نے 7 افراد سے پوچھ گچھ کی ہے۔ مرچوں کے تاجر کو آواز کے نمونے کی مشینی تصدیق کے بعد گرفتار کیا گیا۔

اس حوالے سے وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ اس سے بنگالورو میں پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

اس واقعے نے کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے درمیان نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے جانے کے حوالے سے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی بھی مقدمہ دائر کرنے والی ہے۔

اپوزیشن لیڈر آر اشوکا نے کہا ہے کہ نصیر حسین کے حامیوں کی طرف سے ملک کے خلاف نعرے بازی کا نوٹس لیتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر سخت سزا دی جائے۔

کرناٹک کے وزیر اعلٰی سِدھا رمیا نے بھی اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے غیر جانب دار تحقیقات اور اس کی بنیاد پر سخت اقدام کا یقین دلایا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برطانیہ کے پُرہجوم علاقوں میں مسلح افراد کے حملے؛ 2 شہری ہلاک اور 4 زخمی

11 نومبر, 2024

مکہ مکرمہ؛ گاڑی مسجد کے باہرافطار دسترخوان پرچڑھ گئی، ایک شخص جاں بحق

22 مارچ, 2024

شام کی صورت حال پر سعودی عرب کا ردعمل سامنے آگیا

8 دسمبر, 2024

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق

10 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں