Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں موٹر سائیکل سلپ ہونے سے ایک نوجوان جاں بحق، 2 نوجوان شدید زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں موٹر سائیکل سلپ ہونے سے ایک نوجوان جاں بحق، 2 نوجوان شدید زخمی

محمد وسیم
محمد وسیم
7 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان میں کھیوڑہ کے قریب موٹر سائیکل حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق اور 2 نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں کھیوڑہ کے قریب ایک افسوسناک موٹر سائیکل حادثہ پیش آیا، جس میں تین نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کی وجہ موٹر سائیکل کا سلپ ہو کر گرنا بتایا جا رہا ہے۔

حادثے کے فوری بعد مقامی افراد نے ریسکیو ٹیموں کو اطلاع دی، جنہوں نے تینوں زخمی نوجوانوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کیا۔ تاہم زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث دو نوجوانوں کو راولپنڈی ہسپتال ریفر کر دیا گیا۔

دورانِ علاج ایک نوجوان عاقب عرف مانی جانبر نہ ہو سکا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونے والا نوجوان حال ہی میں بیرون ملک سے عید کی چھٹیاں منانے کے لیے اپنے گھر آیا تھا۔

حادثے کی خبر سنتے ہی علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی جبکہ سوشل میڈیا پر بھی نوجوان کی ناگہانی موت پر شدید غم و افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
clear sky
32° _ 32°
41%
2 km/h
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
31 °C
پیر
33 °C

تازہ ترین

کھیوڑہ کی پہاڑیوں میں بیوہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم چکوال سے گرفتار
8 اکتوبر, 2026
جہلم میں روہتاس روڈ کے قریب 12سالہ لڑکا کنویں میں گر کر جاں بحق
8 اکتوبر, 2026
کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نور ویلفیئر سوسائٹی کا صنعت زار کی طالبات کے لیے خصوصی تحفہ، ہنر مند خواتین کو خود کفیل بنانے کے عزم کا اعادہ

10 جون, 2026

سوہاوہ پولیس کی بروقت کارروائی، 16 سالہ گمشدہ بچہ بحفاظت بازیاب

14 مارچ, 2026

سول ہسپتال جہلم کی ای این ٹی اسپیشلسٹ ڈاکٹر نے 4 سالہ بچے کے کان میں دو دن سے پھنسے موتی کو نکال لیا

27 مئی, 2025

عیدالاضحیٰ ؛ ستھرا پنجاب ٹیم نے شاندار انداز میں ضلع جہلم میں صفائی کے فرائض سرانجام دیے، ڈاکٹر فضل الحق

30 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں