Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ادارہ شماریات کی ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ادارہ شماریات کی ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی۔

ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 16 فیصد کی معمولی کمی ہوئی، سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 16 اعشاریہ 86فیصد ریکارڈ کیا گیا ۔

رواں ہفتے کے دوران19اشیا ءکی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 13اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور19اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے ٹماٹر فی کلو 40روپے مہنگے ہو گئے، ایک ہفتے میں انڈے فی درجن 13روپے مہنگے ہوئے، رواں ہفتے کے دوران لہسن کی قیمت میں 10روپے 40پیسے کا اضافہ ہوا،بڑے گوشت کی قیمت میں 8روپے58پیسے فی کلو اضافہ ہوا، گڑ، کپڑا، دہی اور دال چنا بھی مہنگی ہو نے والی اشیا ءمیں شامل ہیں۔

دوسری جانب سے ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے دوران پیاز 7روپے17پیسے فی کلو سستے ہوئے، پیٹرول کی قیمت 8روپے51پیسے فی لیٹر کمی ہوئی،ڈیزل کی قیمت 6روپے 68پیسے فی لیٹرکم ہوئی، ایک ہفتے میں آٹےکا بیس کلو کا تھیلا 34روپے43پیسے سستا ہوا،دال مونگ کی قیمت میں 6روپے 25پیسے فی کلو کمی ہوئی، چکن، کیلے، ایل پی جی، چینی اور آلو بھی سستی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
scattered clouds
20° _ 20°
45%
2 m/s
بدھ
29 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
20 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ناقص غیر معیاری بیج کی بڑے پیمانے پر فروخت، گندم کی فصل کو نقصان پہنچنےکا اندیشہ

9 نومبر, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا اسلامیہ سکول کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر ناراضگی کا اظہار

6 نومبر, 2024

دینہ میں غیر قانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع، دوکانوں کے فرنٹ اور پختہ تھڑے مسمار

17 فروری, 2025

دینہ میں پولیس لائٹ لگا کر خود کو سرکاری آفیسر ظاہر کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

12 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں