Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ’تبدیلی‘ کے خواہشمند برطانیہ کے نامزد وزیراعظم کیئر اسٹارمر کون ہیں؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

’تبدیلی‘ کے خواہشمند برطانیہ کے نامزد وزیراعظم کیئر اسٹارمر کون ہیں؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: برطانوی الیکشن کی فاتح جماعت لیبر پارٹی نے وزیراعظم کے لیے پارٹی کے سربراہ 61 سالہ کیئر اسٹارمر کے نام کا اعلان کردیا جو ملک میں تبدیلی کے خواہاں ہیں۔

کیئر اسٹارمر غریب گھرانے کے قابل چشم و چراغ اور یونی ورسٹی لیول تک پہنچنے والے خاندان کے پہلے فرد تھے۔ 16 سال کی عمر کو پہنچنے تک اسکول فیس مقامی کونسل ادا کرتی رہی۔

اسٹارمر کی والدہ اسٹلز سنڈروم (Still’s Syndrome) کی مریضہ تھیں اُن کے اعضا کاٹنے پڑے تھے مگر انہوں نے پرائیویٹ علاج کروانے سے انکار کردیا تھا۔ بعد ازاں وہ چل بسیں۔

کیئر اسٹارمر کی زندگی اور سیاست پر ماں کا گہرا اثر تھا۔ اس لیے انہوں نے بھی کبھی پرائیویٹ علاج کرانے اور اپنے بچوں کو پرائیویٹ تعلیم نہ دلوانے کا عہد کیا تھا۔

انھوں نے غربت کے باوجود آکسفورڈ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور 1987 میں انسانی حقوق کے نامور بیرسٹر بنے۔ بعد ازاں سیاست میں آئے تو ’’تبدیلی‘‘ کا نعرہ ساتھ لائے اور بالآخر حالیہ الیکشن میں 14 سال سے حکمراں جماعت کو شکست کی دھول چٹا دی۔

وزیراعظم کے لیے نامزد ہونے سے قبل کیئر اسٹارمر لندن کے علاقوں ہالبرن اور سینٹ پینکراس سے رکن اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں۔

انھوں نے انسانی حقوق کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ کريبيئن اور افریقی ممالک کا دورہ کیا اور سزائے موت کے منتظر قیدیوں کا کیس لڑا۔

مزدور گھرانے سے تعلق رکھنے والے نامزد وزیراعظم ایک زندہ دل انسان ہیں۔ موسیقی کا شوق ہے اور فٹبال کے بڑے مداح ہیں۔ کورونا کی وبا کے دوران رضاکارانہ کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

نامزد وزیراعظم کیئر اسٹارمر سوشلسٹ نظریے کے زبردست حامی اور بریگزٹ ڈیل کے سخت ناقد سمجھے جاتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
44%
2 km/h
جمعہ
25 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
34 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

زیادہ تر اسلامی ممالک میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؛ ماہرین نے بتادیا

1 مارچ, 2024

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش؛ اسکول بند

26 نومبر, 2024

داڑھی منڈوانے سے انکاری 4 پولیس افسران کو 60 ہزار پونڈ ہرجانہ ادا کر دیا گیا

7 اکتوبر, 2023

عمان کا قدیم قصبہ، جہاں جنات چلتے پھرتے لوگوں سے بات کرتے ہیں

24 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں