Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے پر ہزاروں افراد کا جشن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے پر ہزاروں افراد کا جشن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے پر ہزاروں افراد نے جشن منایا۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق جمعے کو ہزاروں افراد دارالحکومت دمشق سمیت مختلف شہروں کی سڑکوں پر نکل آئے اور بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے پر جشن منایا۔ دمشق میں اموی جامع مسجد اور اموی اسکوائرپر ہزاروں افراد جمع ہوئے۔ جشن منانے والوں نے آتش بازی کی ،قومی نغمے گائے اور بشارالاسد اور ان کے ساتھیوں کے خلاف نعرے بازی کی۔

دیگر شہروں میں بھی لوگوں نے اسد حکومت کے خاتمے کا جشن سڑکوں اور گلیوں میں نکل کر منایا۔ شام کے جھنڈے لہرائے اور بشار الاسد کے ساتھیوں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

تنظیم تحریر الشام اور اتحادی گروپوں پر مشتمل ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈر احمد الشرع نے عوام سے اپیل کی تھی کہ وہ انقلاب کی کامیابی کا جشن منانے کے لیے جمعہ کو سڑکوں پر نکلیں۔

احمد الشرع نے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ میں بابرکت انقلاب کی فتح پر عظیم شامی عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں عوام کو خوشی کا اظہار کرنے کے لیے چوکوں میں نکلنے کی دعوت دیتا ہوں تاہم عوام ہوا میں گولیاں چلا کر اور لوگوں کو دہشت زدہ کر کے جشن نہ منائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
39%
3 km/h
جمعرات
26 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کا ”ایک دن، ایک گاؤں“ پروگرام کے تحت دورہ، ٹنڈوئی میں صفائی کے انتظامات کا معائنہ
15 اکتوبر, 2026
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کا حملہ انسانی اخلاقیات سے کھلی دشمنی ہے، حافظ عبدالحمید عامر
15 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں گندم کی کاشت کا افتتاح، ضلع جہلم میں 2 لاکھ ایکڑ رقبے پر کاشت کا ہدف مقرر
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں آوارہ اور بیمار کتوں کی بھرمار، شہریوں کی زندگی اجیرن
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں ڈیوٹی میں غفلت اور مسلسل غیر حاضری پر 6 پولیس اہلکار برطرف اور ایک ملازمت سے فارغ
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

خطبے کے دوران ترک مساجد کے امام ہاتھ میں تلوار کیوں رکھتے ہیں؟

16 فروری, 2024

حج کے دوران شدید گرمی کا امکان، حاجیوں کیلئے وارننگ جاری

4 جون, 2024

الجزیرہ کی رپورٹ نے پہلگام واقعہ پر مودی حکومت کا گھناؤنا ایجنڈا بے نقاب کردیا

4 مئی, 2025

سعودی ریسٹورینٹ میں کھانا کھانے سے ایک شخص ہلاک؛ 95 کی حالت غیر

6 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں