Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پریس کلب کی ذیلی تنظیم ڈیجیٹل میڈیاکی باڑی تحلیل کر دی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پریس کلب کی ذیلی تنظیم ڈیجیٹل میڈیاکی باڑی تحلیل کر دی گئی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جہلم پریس کلب کی ذیلی تنظیم ڈیجیٹل میڈیاکی باڑی تحلیل کر دی گئی۔

تحلیل کرنے کا باضابط نوٹیفکیشن چیرمین ڈیجیٹل میڈیا انیس الرحمٰن بٹ نے صدر جہلم پریس کلب مہر محمد الیاس کے ساتھ مشاورت کے بعد جاری کردیا۔

ڈیجیٹل میڈیا کے بانی چیئر مین انیس الرحمٰن بٹ اور صدر جہلم پریس کلب مہرمحمد الیاس نے ڈیجیٹل میڈیا کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈیجیٹل میڈیا سال 2025 کے انتخابات کیے لیے کاغذات نامزدگی 26دسمبر کو وصول کیے جائیں گے اور ووٹرلسٹ مورخہ 26دسمبر کواویزاں کی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ27اور 28دسمبر کو اعتراضات داخل کروائے جاسکیں گے۔ 28دسمبر سہ پہر 2بجے کے بعد امیدواروں کی حتمی لسٹ جاری کردی جائے گی۔ اس طرح 4جنوری 2025کو ڈیجیٹل میڈیا کے لیے عہدیداران کا چناؤ بذریعہ ووٹ کیاجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل میڈیا کے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے امیدوار کو پورے پینل کے ساتھ الیکشن کمشنر کےپاس کاغذات جمع کروانے ہونگے، امیدواروں کی تائید صرف ڈیجیٹل میڈیا کے رجسٹرڈ ووٹرزہی کرسکیں گے، مقررہ تاریخ اور وقت کے بعد الیکشن کمیشن کافیصلہ حتمی ہوگا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ الیکشن کمشنرکے فیصلے کو کسی پلیٹ فارم یامعزز عدالت میں چیلنج نہیں کیا جاسکے گا، خلاف ورزی کرنے والے ووٹرز کی بنیادی رکنیت ختم کردی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 41 زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل ہو چکے، باقی پر کام جاری ہے، صباء سحر

30 اکتوبر, 2024

جہلم میں ایک ساتھ 25 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک

5 نومبر, 2023

سرائے عالمگیر کی 5 سالہ بچی زہرا جنید کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا قاتل گرفتار

16 جنوری, 2025

ڈی پی او جہلم کا تھانہ سول لائن میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

20 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں