Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے تالاب کا منظر پیش کرنے لگی، شہری مشکلات اور حادثات کا شکار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے تالاب کا منظر پیش کرنے لگی، شہری مشکلات اور حادثات کا شکار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان کے معروف قصبہ جلال پور شریف کے قریب ڈھیری آرائیاں کے مقام پر زیر تعمیر للِہ تا جہلم ڈبل کیرج وے کی صورتحال انتہائی خراب ہو گئی ہے۔ جگہ جگہ کیچڑ اور بارشی پانی جمع ہونے سے سڑک تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے جس کے باعث ٹرانسپورٹرز اور عام شہری سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔

سڑک پر بڑے بڑے گڑھے اور نکاسی آب کے مؤثر انتظام نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ مقامی شہریوں اور ٹرانسپورٹرز کے مطابق زیر تعمیر مین شاہراہ کی خستہ حالی کے باعث موٹر سائیکل سوار، رکشہ ڈرائیورز اور دیگر چھوٹی بڑی گاڑیوں کو گزرنے میں شدید دشواری پیش آ رہی ہے، جبکہ آئے روز حادثات معمول بن چکے ہیں۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ سڑک پر جمع پانی اور کیچڑ انتظامیہ کی غفلت کا واضح ثبوت ہے اور عوامی مشکلات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ شہریوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے، نکاسی آب کے مؤثر انتظامات کرنے اور منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ مزید حادثات اور مسائل سے بچا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پی ایم ڈی سی مائینر یونین الیکشن میں مہرجعفری گروپ کی بھرپور کامیابی کا سہرا مائینر کمیونٹی کو جاتا ہے ، ملک اویس

23 دسمبر, 2023

ضلع جہلم میں اتائیوں کے ڈیرے، غیر قانونی اسپتال اور زچہ بچہ سینٹرز قائم، محکمہ صحت خاموش

20 اگست, 2025

کھیوڑہ پہاڑی میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے نوجوان جاں بحق

12 ستمبر, 2024

پنڈدادنخان پولیس نے شراب سپلائر کو دھر لیا

6 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں