Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: محکمہ ریلوے کے ذمہ داران کی سرپرستی میں لوگوں نے ریلوے کالونی اور کوارٹرز اجاڑ دیئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: محکمہ ریلوے کے ذمہ داران کی سرپرستی میں لوگوں نے ریلوے کالونی اور کوارٹرز اجاڑ دیئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ریلوے انتظامیہ کی عدم توجہی، محکمہ ریلوے کے ذمہ داران کی سرپرستی میں لوگوں نے ریلوے کالونی ، کوارٹرز اجاڑ دیئے، اینٹیں اور لوہے کے گارڈرزوغیرہ غائب، ریلوے پولیس خاموش تماشائی، ریلوے کالونی بھوت بنگلے کی منظر کشی کرنے لگی۔

تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم کی عوام کو ریلوے کی سفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے 1928میں ریلوے اسٹیشن کی عمارت تعمیر کی گئی تھی جوکہ فنِ تعمیر کا نمونہ تھی مگر ریلوے انتظامیہ کی عدم توجہی اور مبینہ غفلت کی وجہ سے ریلوے کالونی کے کوارٹرز ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکے ہیں۔

رات کی تاریکی میں سٹریٹ لائٹس کا مناسب انتظام نہ ہونے کیوجہ سے ریلوے کوارٹرز نشئیوں کی آماجگاہ میں تبدیل ہوجاتے ہیں ، جبکہ ریلوے پولیس ریلوے کالونی میں گشت کرنے کی بجائے ریلوے اسٹیشن پر موجود پولیس چوکی میں خدمات سرانجام دیتی نظر آتی ہے ۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ محکمہ ریلوے کی غفلت و لاپرواہی کی وجہ سے نامعلوم افراد نے ریلوے کالونی کے بیشتر کوارٹرز کی اینٹیں اور لوہے کے گارڈرز وغیرہ غائب کرنا شروع کررکھے ہیں۔

اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ محکمہ ریلوے کے ذمہ داران کو اس اہم مسئلے کی جانب توجہ مرکوز کرنی چاہئے یا دوسری صورت میں ریلوے انتظامیہ بوسیدہ کوارٹرز کو گرا کر ملبے کی نیلامی کر دیں تاکہ حاصل ہونے والی رقم ریلوے پر خرچ کرکے بہتری لائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل، جہلم میں ضلعی انتظامیہ کا شاندار تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

7 مئی, 2026

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی ضلع جہلم میں پھلوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

8 مارچ, 2024

جہلم میں معمولی رنجش پر دو گروپوں میں جھگڑا، فائرنگ اور کلہاڑیوں کے وار سے 6 افراد زخمی

5 اگست, 2024

جہلم میں حویلیاں کی 23سالہ لڑکی نے دلہے کے گھر پہنچ کر خودکشی کر لی

26 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں