Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوزوکی جی ایس 150آسان اقساط پر خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوزوکی جی ایس 150آسان اقساط پر خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سوزوکی جی ایس 150کمپنی کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والے موٹرسائیکلز میں سے ایک ہے۔ کلاسک ڈیزائن کی حامل یہ موٹرسائیکل ایک طاقتور 4سٹروک، سنگل سلنڈر، ایئر کولڈ اینڈ او ایچ سی انجن کے ساتھ آتی ہے، جس کی طاقت پانچ سپیڈ گیئر سسٹم کے ذریعے ٹائرز تک منتقل ہوتی ہے۔ موٹرسائیکل سی ڈی آئی، الیکٹرک اور کک سٹارٹ سسٹم کی حامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس وقت سوزوکی جی ایس 150کی قیمت 3لاکھ 82ہزار روپے ہے۔ پاک سوزوکی کی طرف سے اپنی ملکیتی آئوٹ لیٹس کے ذریعے یہ بائیک آسان اقساط پر بھی آفر کرتی ہے۔ دو سالہ اقساط پلان میں صارف کو ساڑھے 95ہزار روپے پیشگی ادا کرنے ہوں گے جبکہ باقی رقم 11ہزار 940روپے ماہانہ قسط کی صورت میں دو سال میں ادا کرنی ہو گی۔

ڈیڑھ سالہ اقساط پلان میں صارف کو گاڑی کی 50فیصد قیمت (1لاکھ 91ہزار روپے) پیشگی ادا کرنی ہو گی۔ اس کے بعد 17ماہ کے لیے ماہانہ 10ہزار 700روپے اور 18ویں مہینے 9ہزار 100روپے قسط ادا کرنی ہو گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
few clouds
23° _ 23°
47%
3 km/h
پیر
23 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: زرعی شعبے کی بہتری اور کاشتکاروں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، علیزہ ریحان
19 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشن، 439 افراد کی چیکنگ، دو ملزمان گرفتار
19 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتیں بے قابو، فی کلو 480 روپے تک فروخت
19 اکتوبر, 2026
جہلم: عوامی مسائل کا حل، محکموں کے درمیان رابطہ کاری اور جاری اقدامات کی نگرانی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
19 اکتوبر, 2026
جہلم: بارانی علاقوں میں گندم کی کاشت کے لیے کھادوں کے استعمال سے متعلق سفارشات جاری
19 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں منشیات فروشی کرنے والے مجرم کو جرم ثابت ہونے پر 15 سال قید اور جرمانے کی سزا

30 مئی, 2025

جہلم میں چوری اور موٹرسائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث شانی گینگ کے 2 کارندے گرفتار

1 دسمبر, 2024

پیٹرول والی موٹر سائیکلوں پر پابندی؟

19 نومبر, 2024

ایک ہفتے کے دوران افراط زر کی شرح میں اضافہ، کون سی اشیا سستی ہوئیں؟

24 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں