Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان منشیات اور اسلحہ سمیت گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان منشیات اور اسلحہ سمیت گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 4 ملزمان کو منشیات اور اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے۔ تھانہ کالا گجراں اور تھانہ سول لائنز پولیس نے متعدد کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والے اور شراب سپلائی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات، اسلحہ اور شراب برآمد کر لی۔

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ان کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم زریاب کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 1 کلو 80 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ایک اور کارروائی کے دوران تھانہ کالا گجراں پولیس نے ملزم طارق پرویز کو گرفتار کیا۔ ملزم سے 30 بور کا ناجائز پسٹل بمعہ ایمونیشن برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ڈی پی او کی خصوصی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے تھانہ کالا گجراں پولیس نے شراب سپلائر ملزم سیف علی کو گرفتار کیا۔ ملزم کے قبضے سے 20 لیٹر شراب برآمد کی گئی اور اس کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ادھر تھانہ سول لائنز پولیس نے بھی کامیاب کارروائی کے دوران منشیات فروش ملزم سکندر کو گرفتار کر لیا۔ ملزم سے 1 کلو 180 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا کہنا ہے کہ منشیات فروش، ناجائز اسلحہ رکھنے والے اور شراب سپلائر معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جرائم پیشہ عناصر کے لیے جہلم میں کوئی جگہ نہیں، شہریوں کے تحفظ اور امن و امان کی بحالی کے لیے پولیس ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹکٹوں کی تقسیم پر ضلع جہلم کے ن لیگی رہنما قیادت سے نالاں

13 دسمبر, 2023

نبی کریم ﷺ کی ذات مبارکہ تمام مکتبہ فکر اور اقوام کے لیے نقطہ اتحاد ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

17 ستمبر, 2024

جہلم میں ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

8 اپریل, 2024

دینہ: محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

9 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں