Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نیب نے فواد چودھری کیخلاف ایک اور انکوائری شروع کردی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نیب نے فواد چودھری کیخلاف ایک اور انکوائری شروع کردی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

نیب نے سابق وفاقی وزیرفواد چودھری کیخلاف ایک اور انکوائری شروع کردی ہے۔

نیب ذرائع کے مطابق فواد چودھری کے خلاف اثاثہ جات بنانے کی شکایات موصول ہوئیں۔فواد چودھری کیخلاف موصول شکایات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

فواد چودھری کیخلاف شکایت پر ڈی جی نیب نے ویری فکیشن مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

نیب کو موصول شکایت میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فواد چودھری نے بے نامی اثاثے بنا رکھے ہیں۔شکایت گزار نے بے نامی اثاثوں کی تفصیلات بھی درج کی ہیں۔

نیب لاہور کے مطابق کسی بھی شکایت کے موصول ہونے کے بعد اسکی ویری فکیشن کی جاتی ہے۔ویری فکیشن میں شواہد کو دیکھ کر تحقیقات شروع، کی جاتی ہیں۔

ایڈووکیٹ ظفر مانگٹ کا کہنا ہے کہ فواد چودھری نے تمام اثاثوں ڈکلیئر کر رکھے ہیں، فواد چودھری کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

’کزن میریجز‘ بچوں میں جینیاتی امراض کا سب سے بڑا سبب قرار

28 نومبر, 2024

جہلم پریس کلب کے صحافیوں نے ہمیشہ مثبت صحافت کو فروغ دیا، مہر الیاس، الیاس صادق وٹو

16 اگست, 2024

پنجاب بھر میں کالج اور یونیورسٹی طلبہ کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

1 اکتوبر, 2024

چہلم امام حسینؑ کے موقع پر ریسکیو 1122 جہلم نے سینکڑوں عزاداروں کو طبی امداد فراہم کی

20 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں