Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ’کزن میریجز‘ بچوں میں جینیاتی امراض کا سب سے بڑا سبب قرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

’کزن میریجز‘ بچوں میں جینیاتی امراض کا سب سے بڑا سبب قرار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پاکستان سمیت دیگر ممالک کے ماہرین نے ’کزن میریجز‘ کو بچوں میں جینیاتی امراض کا سب سے بڑا سبب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں ایسی شادیاں مزید طبی پیچیدگیاں پیدا کر سکتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق کراچی کے ڈاؤ ہسپتال میں جینیاتی بیماریوں اور کزن میریجز پر ورکشاپ ہوئی، جس میں یورپ کے مختلف ممالک کے ماہرین نے بھی شرکت کی۔

ورکشاپ کے دوران یورپی ماہرین سمیت پاکستان میں کزن میریجز اور بچوں میں جینیاتی بیماریوں پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے اپنی تحقیقات بھی پیش کیں۔

ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر محمد سعید قریشی نے کہا کہ پاکستان میں کزن میریجز کی عام شرح 65 فیصد ہے جب کہ بعض قبائل میں یہ شرح 85 فیصد تک بھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک ہی خاندان کے دو افراد میں شادیاں اگلی نسل میں مختلف جینیاتی بیماریاں بڑھانے کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں۔

ورکشاپ میں کزن میریجز اور بچوں میں جینیاتی بیماریوں پر تحقیق کرنے والی آغا خان یونیورسٹی کی ڈاکٹر امبرین فاطمہ نے کہا کہ کزن میریجز کی وجہ سے پاکستان میں اگلی نسل میں تھیلیسمیا ہونے کے امکانات 6 فیصد بڑھ جاتے ہیں جب کہ ملک میں چھوٹے سر والے بچوں کی شرح پیدائش کافی زیادہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ متعدد جینیاتی بیماریاں نوزائیدہ بچوں کی اموات کی سب سے بڑی وجہ ہیں اور متعدد بیماریوں کو کزن میریجز کے خاتمے سے روکا جا سکتا ہے۔

یورپی ماہرین نے بھی اپنے تحقیقی مقالے پیش کیے اور بتایا کہ کس طرح کزن میریجز جینیاتی بیماریاں بڑھانے میں کردار ادا کر رہی ہیں۔

یورپی ماہرین نے بتایا کہ معلوم جینیاتی بیماریوں کے جینز کی تعداد 3 ہزار جب کہ نامعلوم جینیاتی بیماریوں کی تعداد 8 سے 9 ہزار ہے۔

ماہرین نے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے دو افراد کی شادی کو بچوں میں مختلف جینیاتی بیماریوں کا سب سے بڑا سبب قرار دیا اور کہا کہ اگر یہ سلسلہ ایسے ہی برقرار رہا تو اگلی نسلوں میں مزید بیماریاں پھیل سکتی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
light rain
38° _ 38°
42%
2 km/h
پیر
38 °C
منگل
36 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

24 دسمبر, 2025

جہلم: ترقیاتی کاموں میں کسی بھی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

18 دسمبر, 2025

بجلی اور سوئی گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ مہنگائی بڑھنے کا سبب بننے لگی ہے، سماجی حلقے

24 اپریل, 2024

اب دکانداروں کو ماہانہ کتنا فکسڈ ایڈوانس ٹیکس ادا کرنا ہوگا؟

28 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں